Al Rehman Organic Desi Ghee Centre

Al Rehman Organic Desi Ghee Centre ہمارے ہاں گائے کے مکھن سے تیار کیا ہوا فریش دیسی گھی اور چاٹی کا فریش مکھن دستیاب ہے۔

25/09/2026
دیسی گھی کی خالص لذت، جس کا مزہ آپ کو دیسی کھانوں کی یاد دلائے!خالص دودھ سے تیار شدہ دیسی گھی، صحت اور طاقت کا خزانہ۔آپ ...
22/09/2026

دیسی گھی کی خالص لذت، جس کا مزہ آپ کو دیسی کھانوں کی یاد دلائے!

خالص دودھ سے تیار شدہ دیسی گھی، صحت اور طاقت کا خزانہ۔

آپ کی ہر ڈش کا راز – دیسی گھی، جو بنائے ہر کھانے کو لاجواب!

بچوں کی صحت، بڑوں کی توانائی – سب کے لیے بہترین دیسی گھی۔

ہمارے دیسی گھی کے ساتھ ہر کھانے کو بنائیں ذائقے دار اور صحت مند

دیسی گھیکیا آپ جانتے ہیں…؟؟دیسی گھی صرف کھانا ہی نہیں، بلکہ اللہ رب العزت کی عظیم نعمت ہے۔🔸 صحت اور توانائی کا خزانہ🔸 کم...
19/09/2026

دیسی گھی

کیا آپ جانتے ہیں…؟؟
دیسی گھی صرف کھانا ہی نہیں، بلکہ اللہ رب العزت کی عظیم نعمت ہے۔

🔸 صحت اور توانائی کا خزانہ
🔸 کمزوری، جوڑوں کے درد اور کمر درد کا شافی علاج
🔸 نظامِ انہضام کا بہترین مددگار
🔸 قدرتی اینٹی بائیوٹک جو بچوں اور بڑوں کی قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے

آج کل بازار میں نت نئے تیل اور بناسپتی گھی مل رہے ہیں، مگر ہمارے بزرگ آج بھی دیسی گھی پر اعتماد کرتے ہیں۔
کیوں؟ کیونکہ:

✅ اگر آپ ایک روٹی کھاتے ہیں تو دیسی گھی کے ساتھ دو روٹیاں بھی آرام سے ہضم ہو جائیں گی
✅ جسم چست، دماغ ترو تازہ اور دل مطمئن رہے گا
✅ بیماریوں سے بچاؤ کی قدرتی ڈھال ملے گی

💡 سوچیے…!
اگر آپ تندرست ہوں گے تو ہی زندگی کو بھرپور طریقے سے جی سکیں گے… اپنے بچوں، والدین اور کام کو خوب محنت سے وقت دے سکیں گے۔

🌟 آج ہی اپنے روزمرہ کے کھانوں میں دیسی گھی کو شامل کریں۔
ان شاءاللہ فرق خود محسوس کریں گے۔

السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہہخالص گائے کا دیسی گھی ہول سیل و پرچون ریٹ پر خریدنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا معیار ہ...
21/08/2025

السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہہ
خالص گائے کا دیسی گھی ہول سیل و پرچون ریٹ پر خریدنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
ہمارا معیار ہماری پہچان
ہمارا گھی ہر گھر کی شان
جس نے کھایا وہ بن گیا پہلوان🙂

Address

Trade Centre Bahawal Pur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923068854208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehman Organic Desi Ghee Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Rehman Organic Desi Ghee Centre:

Shortcuts

Share