engineer Muhammad Ali Mirza Arabian insan

engineer Muhammad Ali Mirza Arabian insan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from engineer Muhammad Ali Mirza Arabian insan, Grocers, Bahawalpur.

24/06/2024
23/06/2024
20/06/2024

20/06/2024

*کیا سیدہ عائشہؓ نے سیدنا معاویہؓ کو قتل کی دھمکی دی تھی؟*

مرزا جہلمی کی گندی عادت یے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف یہ بے سند و جعلی روایات بھی چلاتا رہتا یے
جیسے صلح حسن کی شرائط و معاویہ رسول اللہ کلمہ وغیرہ
یہ سب جعلی مواد یے اور انکی سندوں سے یہ فرار یے

اسی طرح اپنی اِس گندی عادت سے مجبور مرزا جہلمی نے مستدرک حاکم کی
حدیث نمبر-5984 اور 8038 کو دلیل بنایا کہ اماں عائشہ رضی اللّٰہ عنہا نے جناب سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کو قتل کی دھمکی دی تھی

•• مرزا کا اپنا اصول تو یہ ہے کہ ضعیف اور بے سند روایات فتنہ ہیں اور امت کو اس سے بچنا چاہئیے
• لیکن جب باری آتی معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کی تو مرزا جہلمی اپنے سارے اصول توڑ کر بے سند روایات کو بھی دلیل بنا لیتا ہے اور ضعیف و جعلی روایات کو بھی دلیل بنا لیتا ہے
بلکہ کہیں نہ بھی لکھا ہو اپنی طرف سے ہی بنا لیتا ہے

*ان دو اسناد میں " علی بن زید بن جدعان" کے بارے محدثین کی رائے*

▪️ یزید بن زریغ کہتے ہیں:
کان رافضیا، علی بن زید بن جدعان رافضی تھا
(المصنف لابن ابی شیبہ)
*اسکین نیچے وڈیو اور PDF میں موجود یے*

▪️امام ابن خزیمہ کہتے ہیں:
لا احتج بہ لسوء حفظہ
میں اس کے حافظہ خراب ہونے کی وجہ سے اس سے احتجاج نہیں پکڑتا
( تھذیب التھذیب لابن حجر)
*اسکین نیچے وڈیو اور PDF میں موجود یے*

▪️امام ابن حزم لکھتے ہیں:
علی بن زید ضعیف جدا
علی بن زید انتہائی ضعیف راوی ہے
(المحلی لابن حزم)
*اسکین نیچے وڈیو اور PDF میں موجود یے*

▪️امام یعقوب بن سفیان فسوی رحمہ اللّٰہ لکھتے ہیں:
علی بن زید بن جدعان اختلط فی کبرہ
کہ علی بن زید بن جدعان بڑھاپے میں اختلاط کا شکار ہو گیا تھا(یعنی حافظہ خراب ہو گیا تھا)
(المعرفۃ والتاریخ للفسوی)
*اسکین نیچے وڈیو اور PDF میں موجود یے*

▪️امام ابن حبان لکھتے ہیں
فاستحق ترك الاحتجاج به
کہ علی بن زید بن جدعان اس لائق ہے کہ اس سے احتجاج ترک کر دیا جائے (یعنی متروک راوی ہے)
(کتاب المجروحین لابن حبان)
*اسکین نیچے وڈیو اور PDF میں موجود یے*

⭕ الغرض ۔۔۔۔
علی بن زید بن جدعان کی بیان کردہ یہ روایت ضعیف ہے، لیکن چونکہ معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے خلاف تھی اس لئے مرزا جہلمی نے اپنا صحیح الاسناد والا اصول توڑتے ہوئے اس ضعیف روایت کو بھی دلیل بنا لیا
°°° فیا للعجب°°°

🌑 مرزا جہلمی کے دو جھوٹ🌑
1️⃣ پہلا جھوٹ :
مرزا نے یہ بولا کہ امام حاکم نے اس روایت کو صحیح کہا ہے حالانکہ ہم نے سکین پیش کر دئیے
حدیث نمبر 5984 اور 8038 میں آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ مرزا نے یہاں سفید جھوٹ بولا ہے ان میں امام حاکم نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ یہ روایت صحیح ہے

2️⃣ دوسرا جھوٹ مرزا نے یہ بولا :
کہ شعیب ارناؤط نے اسے صحیح کہا

حالانکہ اس روایت کے نیچے شیخ شعیب الارنووط نے "صحیح لغیرہ" کے الفاظ لکھے ہیں اس کا یہ مطلب قطعاً نہیں کہ یہ روایت صحیح ہے

"صحیح لغیرہ" سے مراد کوئی اور حدیث ہے جس کی وجہ سے اس روایت کو تقویت ملتی ہے

شیخ شعیب الارنووط کی اس روایت کو "صحیح لغیرہ" کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس روایت میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو حدیث سنائی کہ مومن کسی پر چھپ کر وار نہیں کرتا یہ الفاظ کسی دوسری روایت میں بھی موجود ہیں اس لیے اس حد تک روایت صحیح ہے

خلاصہ کلام یہ ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو حدیث سنانے کے الفاظ دوسری روایت سے بھی بیان ہوئے ہیں اس لیے اس حد تک روایت درست ہے یعنی "صحیح لغیرہ"

شیخ شعیب الارنووط نے اس روایت کی سند کو ضعیف مانا ہے کیونکہ اس روایت کی سند میں "علی بن زید بن جدعان" نامی راوی ضعیف ہے۔

*شیخ شعیب الارنووط اسی روایت کی تخریج کے آخر میں لکھتے ہیں:*

*وقال: رواه أحمد والطبراني في "الكبير" إلا أن الطبراني قال: عن سعيد بن المسيب، عن مروان قال: دخلت مع معاوية على عائشة. وفيه علي بن زيد بن جدعان، وهو ضعيف*

خلاصہ اس کا یہ ہے کہ علی بن زید بن جدعان ضعیف راوی ہے۔

بلکہ صحیح سند سے تو یہ ثابت یے کہ ام المومنین زوجۃ النبی ﷺ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا جناب سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے دعا کیا کرتی تھیں

*🤲"ما زال بی ما رایت من امرالناس فی الفتنۃحتی انی لاتمنی ان یزید اللہ عز وجل معاویۃ من عمری فی عمرہ"🤲*
ترجمہ: سیدہ عائشہ کا بیان ہے کہ
فتنوں کے دور میں لوگوں کے معاملات میں میں ہمیشہ یہ دعا کرتی کہ اللہ میری عمر بھی معاویہ رضی اللہ عنہ کو لگا دے
(الطبقات لابی عروبہ الحرانی-صفحہ 41-سندہ صحیح)

20/06/2024
19/06/2024

*مقلدین مرزا سے سوال : آپ کے مطابق تو انجینئر مرزا کوئی بات نہیں چھپاتا تو سوال یہ ہے کہ یہاں اس روایت کو بیان کرتے ہوئے مرزے نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا نام کیوں چھپا لیا؟*

19/06/2024

*چَراغ تَلے اَندھیرا*

*مرزا جہلمی کے دونوں استاد, دنیا کے سب سے بڑے عالم دین اور شیخ الاسلام ختم نبوت کے ڈاکو نکلے*

نیچے وڈیو میں مکمل ثبوت موجود ہیں
وڈیو کو بھرپور شئیر کریں تا کہ ختم نبوت کے ان جعلی چائنہ کے مجاہدوں کا حقیقی چہرہ عوام دیکھ سکے

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when engineer Muhammad Ali Mirza Arabian insan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category