15/08/2025
باجوڑ !!! تحصیل
سالارزو علاقہ جبراڑئی میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر ایک ہی خاندان کے 20 افراد جاں بحق ہو گئے، جس میں 19 افراد نکال جاچکی ہیں اور انکی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ایک لاش جو مسنگ ہے انکی لیے ریسکیو آپریشن جاری ہیں، اس افت میں کئی گھر شدید متاثر ہوئے ہیں۔
یہ ایک ایسی المناک حادثہ ہے جو دل کو گہرے دکھ میں ڈبو دیتا ہے۔
یہ محض ایک خاندانی المیہ نہیں، بلکہ ہم سب کے لیے ایک اجتماعی صدمہ ہے۔ ایک لمحے میں زندگی کی تمام خوشیاں ختم ہو گئیں، اللہ تعالیٰ ھم سب کی حال پر رحم فرمائے۔۔۔