لٹون د گجر قام لٹوم

لٹون د گجر قام لٹوم ھم ضد کے مالک ہیں ھمارے ساتھ جو ضد کرتا ھے تو خدا کی قسم ھماری ضد کو بھی ضد آجاتا ھے لیکن ہار نہیں مانتا صرف گجر زندہ باد

16/08/2026

دیو رورفریاد
لور یئ د کینسر بیمارہ دہ
رورا زما تعلق سوات کبل سرا دی زا ڈیر مجبورا انسان یم لور راتہ دا کینسر بیمارہ دا وس کراچی شفاہ ہسپتال کی داخل دا سر کی جراثم دی اپریشن باندی 12 لاکھ خرچہ رازی رورا نہ می خپل کور شتہ چی خرس کم ورلہ او نہ نور سہ شتہ تاسو تہ اپیل کوم چی زما سونہ مسلمانان رور یان او خور یانی دی زما مالی مدد اوکئ زما لور ستاسو دا مدد پہ Jazz cash 03068506868 نام عطاءاللہ

15/08/2026

یہ کونسی ازادی ھے

15/08/2026

الحمدللہ!اج مہک میں سردارِ گجر قوم خیبر پختونخوا حاجی رضا خان گجر اور صوبائی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا حاجی جلات خان گجر کی خصوصی کاوشوں، جبکہ ملک ظاہر خان، ملک قوی خان، دوست محمد خان، سرفراز خان اور دیگر معزز مشران کی مخلصانہ کوششوں سے شاہ حسین ولد محمد علی خان اور دور خان گجر۔ نواب گجر کے درمیان کافی عرصے سے چلی آنے والی رنجش اور دشمنی آج صلح اور دوستی میں بدل گئی۔

دونوں خاندانوں نے ایک دوسرے کو معاف کرتے ہوئے راضی نامہ کر لیا۔ چونکہ دونوں خاندان پہلے سے رشتہ داری کے خوبصورت بندھن میں منسلک ہیں، اس لیے اب اس رشتے کو محبت، اخوت اور بھائی چارے کے ساتھ مزید مضبوط بنانے کا عہد کیا گیا۔

حدیثِ مبارکہ ﷺ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"کیا میں تمہیں روزہ، نماز اور صدقہ سے افضل عمل نہ بتاؤں؟ وہ ہے آپس میں صلح کرانا۔"
(سنن ابی داؤد)

اللہ تعالیٰ اس صلح کو دونوں خاندانوں کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور محبت و بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔

پاکستان زندہ باد
13/08/2026

پاکستان زندہ باد

13/08/2026

قصور پیارے وطن پاکستان کا نہیں قصور چند ظالموں چوروں لٹیروں اور کرپٹ لوگوں کا ہے جن کی وجہ سے پاکستان اور پیچھے جارہا ہے۔۔
میرا وطن پیارا تھا پیارا ہے پیار رہے گا۔۔
اس دھرتی کی مٹھی سے ضرور محبت ہے۔۔لیکن اس کے رکھوالوں
سے گلے شکوے بھی حد سے زیادہ ہیں۔
یوم آزادئ ھم لوگ منایئنگے پر رو رو کر ظالموں کو بد دعا دیتے ہوے۔

12/08/2026

پاکستان صرف خاورہ زندہ باد او پرچم زندہ باد

12/08/2026

د سحرمونز کوونکو تا اسلام علیکم

11/08/2026

Address

E-26
Bannu Cantonment
18870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لٹون د گجر قام لٹوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category