23/08/2025
اج کا چلنج میچ میراخیل گراٶنڈ میں صلح الدین الیوان اور kp سٹار کے درمیان ھوا صلاخ الدین الیوان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور 174 رنز پر ڈھیر ہوگٸ معصب 1 وکٹ خامد 1 افنان 1 عبداللہ 1 صفت 1 روخ علی 1 اویس 1 جواب میں kp سٹار ٹیم نے مقرارا ٹارگیٹ 7 وکٹوں کے نقصان پر 24 اوور میں چیس کیا افنان نے جارخانہ بلےبازی کرتے ھوۓ73 رنز سکور کی صبغت اللہ 41 انس 21