Town Store

Town Store An Online Store to Get Pure & Fresh Spices, Dairy & Food Products at your Doorstep.

20/12/2025

الحمدللہ ،راوی بازار کی السی کی پنیاں خریدنے میں سب سے بڑی تعداد ڈاکٹرز کی ہے۔ وہ اسے اپنے لیے یا اپنے کسٹمرز کیلئے خریدتے ہیں ۔
راوی بازار کی السی کی پنیاں غذائیت میں بے مثال ہیں اور ذائقہ میں بہترین ہیں ۔
کسی بھی عمر میں آپ اسے کھا سکتے ہیں ۔ بچوں اور بزرگوں کیلئے تو یہ خوراک کا لازمی جزو ہونا چاہیے ۔ جس سے بہت سی غذائی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں ۔
آپ انہیں آسانی سے آڈر کر کے گھر پر منگوا سکتے ہیں ۔
راوی بازار پر آڈر کرنا انتہائی آسان ہے ۔
ہمیشہ صاف ستھری اور صحت مند غذا کھائیں ، تندرست رہیں ۔ سلامت رہیں ۔
راوی بازار پر ہم کوشاں ہیں معیاری اشیاء کو بہترین سروسز کے ذریعے آپ کی دہلیز پر دستیابی کو ممکن بنانے کیلئے ۔

20/12/2025

Discount Offer at Ravi Bazaar's Raw Honey (Small Bee 🐝)
Was : 7995
Now : 6995
Limited Stock.
Money Back Guarantee if you are not happy about Ravi Bazaar's Honey 🍯

Easy to Order
Fast, Same Day Delivery

Order now and get free home delivery at your doorstep.

Ravi Bazaar (Pvt) Ltd.
Since 2017

20/12/2025

Well chosen top quality ingredients make Ravi Bazaar's Panjeeri perfect for Postpartum Recovery.

Ingredients:
1. Phool Makhana
2. Desi Ghee
3. Pistachio
4. Almond
5. Raisin
6. Coconut 🥥
7. Gram Flour aka Besan
8. Gond Katira
9. Watermelon Seeds
10. Gurr
11. Kamrkas

These ingredients are chosen wisely to benefit and are good for :
✅ Excellent for Postpartum Strength & Healing
✅ High Energy & Highly Nutritious
✅ Supports Lactation
✅ Bones & Joints
✅ Boost Immunity
✅ Improve Digestion
✅ Hormonal Balance
✅ Skin & Hair
✅ Warm & Comforting in Winter

AlhamduLilliah, Customers are in love with Ravi Bazaar's Panjeeri and are happy with the quality.

We deliver the same day in Lahore, Islamabad, Faisalabad, Rawalpindi and Karachi.

This Ravi Bazaar's Traditional Panjeeri is good for all ages, Kids and elders too.

Panjeeri price is 4595 per kg.
Sugar Free, Keto Diet and Gluten Free Panjeeri available too at Ravi Bazaar.

Eat pure, Live healthy

Ravi Bazaar (Pvt) Ltd.
Since 2017

20/12/2025

Ravi Bazaar's Keto, Low Carb Panjeeri contain healthy fats, Great source of energy and strength.
✅ Supports digestion & gut health
✅ Boost immunity & good for heart health.
✅ Aids in weight management & supports brain health.
✅ Great choice for diabetics.
✅ 100% Natural, Made in desi ghee with top quality ingredients at home.
✅ Easy to order through WhatsApp
✅ Fast same day delivery in Lahore, Islamabad, Karachi & across Pakistan.
✅ Well packed in food grade international standards packaging to ensure quality & freshness.
✅ We offer a money back guarantee if you are not happy with quality.
✅ Top rated product.
✅ Ravi Bazaar is open 24/7.
✅ Available in different weights

Order Now and get free home delivery at your doorstep.
Ravi Bazaar (Pvt) Ltd
Since 2017

AlhamduLilliah We have customers trust.

20/12/2025

سرخ مرچ کی تڑوائی، خراب مرچوں کو الگ کر دینا، دھو کر دھوپ میں سکھانے سے مرچوں کی ڈنڈیاں توڑنے اور پسوا کر پیکنگ تک، تمام مراحل میں ہمارے کسٹمرز کی صحت اور پروڈکٹ کی تازگی اور ذائقہ کو برقرار رکھنا، مسلسل ہمارے ذہن میں رہتا ہے۔
ان تمام مراحل میں گھر پر موجود عورتیں، اپنا خون پسینہ ایک کرتے ہوئے، ممکن بناتی ہیں بہترین معیار۔

خاص تو کچھ نہیں ہے۔
بس مرچوں کو خود کسان سے خریدتے ہیں۔
خراب مرچوں کو الگ کر دیتے ہیں۔
مرچوں کو عورتیں گھر پر خود سے دھوتی ہے، جن میں میری والدہ اور وائف بھی شامل ہوتی ہیں۔
مرچوں کو اچھی طرح خشک کر لیتے ہیں۔
اور خشک کرنے کے دوران نگرانی کرتے ہیں کوئی بلی یا اور جانور یا بچے اوپر جوتوں سمیت نہ پھرتے رہیں۔
کوئی سگریٹ نوشی والا بندہ مرچوں کے اوپر سے گزرتے ہوئے سیگریٹ کی راکھ یا سگریٹ کا گل مرچوں میں نہ پھینک دے۔کیوں کے منہ میں جانی ہے۔
پھر عورتیں ڈنڈیاں توڑتی ہے۔
اور پھر سے خراب مرچوں کو چن لیتی ہیں۔
پھر مرچوں کو نگرانی میں پسوا کر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔
اور پیکنگ کے دوران وزن کم نہ ہو ، اس لیے اچھی طرح ری چیک کرتے ہیں۔
اچھی پیکنگ میں کسٹمرز کو بھجواتے ہیں کہ سارا سال ذائقے اور تازگی میں کوئی فرق نہ پڑے۔
✅ Easy to Order through WhatsApp.
✅ Fast, Same Day Home Delivery in Lahore, Islamabad, Karachi and across Pakistan
✅ Money Back Guarantee If you are not well satisfied.
✅ Food Grade International Standard Packaging to ensure quality and freshness
✅ Available in different weights
✅ We are open around the clock.
✅ Top Line product.
Ravi Bazaar ( Pvt ) Limited. Since 2017

20/12/2025

ہم ہی کیوں؟
صرف دیسی گھی کا لیبل نہیں لگایا ہوا، اس کو واقعی دیسی گھی میں بنایا گیا ہے۔
گھر پر بنایا گیا ہے۔
بہترین کوالٹی کے ڈرائی فروٹ استعمال کیے گئے ہیں۔
صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔
ذائقہ اس لیے اعلیٰ ہے کہ یہ صدیوں سے اک ماں سے بیٹیاں سیکھتی ہیں اور اگے اپنے بچوں کو سیکھاتی آئی ہیں۔
اور ہم ہی کیوں، کیونکہ اگر آپ کو کوالٹی پسند نہیں آتی تو اس خوش اور نرم آواز میں جس آواز میں آرڈر لیتے ہیں بات کر کے آپ کو آپ کے پیسے واپس، چاہے آپ نے پروڈکٹ کا زیادہ تر حصہ استعمال ہی کیوں نہ کر لیا ہو۔
ہم ہی کیوں، کیوں کہ ہمیں کسٹمرز کا اعتماد حاصل ہے، جس کو آپ ہمارے فیسبک پیج پر پوسٹ ریوز اور فیڈ بیک سیکشن میں پڑ سکتے ہیں۔
صحت مند اور صاف ستھرے غذائیت سے بھرپور خوراک کھائیں۔
صحت مند رہیں، خوش رہیں۔
گھر پر دیسی گھی میں بنائی گئی پنجیری ۔
آرڈر کرنا انتہائی آسان ۔
تیز ترین ہوم ڈیلیوری آپ کی دہلیز پر ۔
پسند نہ آنے پر آپ کی رقم کی بغیر بحث و مباحثہ کے واپسی کی یقین دھانی کے ساتھ ۔
سو فیصد قدرتی بہترین قسم کے اجزاء سے تیار کردہ ۔
فوڈ گریڈ پیکنگ ۔
تاکہ آپ رہیں یوں ہی ہنستے مسکراتے اور صحت مند ۔
Traditional Panjeeri.
Easy to Order.
Home delivery service available.
Fast Delivery.
Money back guarantee if not satisfied with quality.
Homemade, Natural and Fresh.
Food Grade Packaging.
Ravi Bazaar (since 2017)
Eat Pure, Live healthy 💪




20/12/2025

السی کی دیسی گھی میں بنی پنیاں۔
اجزاء:
دیسی گھی
السی
سوجی
پستہ
بادام
میوہ
گری
گڑ
کاجو
گھر پر روایتی انداز میں بنی پنیاں غذائیت اور ذائقہ کے لحاظ سے منفرد پہچان رکھتی ہیں۔
الحمدللہ، ہمیں کسٹمرز کا اعتماد حاصل ہے۔
#السی

20/12/2025

Ravi Bazaar homemade Desi Ghee is at a discount price of 3695 per kg(Limited time offer).
الحمدللہ ، ہمیں کسٹمرز کا اعتماد حاصل ہے ۔
دیسی گھی کھائیں ، سستے کہ چکر میں دھوکہ ہرگز نہ کھائیں ۔
Ravi Bazaar Traditional Desi Ghee is
✅ Directly from the village, Hand Churned
✅ 100% Pure & Fresh
✅ Homemade
✅ Well packed in Food Grade International Standard Packaging to ensure quality and freshness.
✅ Fast Same Day delivery in Lahore, Islamabad, Karachi and across Pakistan
✅ Quality Product
✅ 2700+ Happy Customer in all World
✅ Available in different weights
✅ Easy to order through WhatsAp at 0321 1114227
✅ Money back guarantee if you are not happy with Desi Ghee quality

ORDER NOW & GET FREE HOME DELIVERY IN ALL PAKISTAN ( Limited Time Offer )

AlhamduLilliah, Our 90% Orders go to foreign countries.
We have Overseas Pakistanis Customers trust.

Order Now and get free home delivery at your doorstep.

Ravi Bazaar (Pvt) Ltd
Since 2017



20/12/2025

پنجیری کیلئے اجزاء کی خریداری، اجزاء کو صاف ستھرے ماحول میں بنانے، اجزاء کو مناسب مقدار میں شامل کرنے، ماں کے ہاتھ سے بنانے، بہترین فوڈ گریڈ پیکنگ میں محفوظ کرنے، بہترین کمپنی کے ذریعے کسٹمر تک پہنچانے تک۔
ہر لمحہ کسٹمر کی صحت، آپ کو بہترین سروس کی فراہمی مسلسل ہمارے ذہن میں رہتا ہے۔
Panjeeri....
اجزاء:
دیسی گھی
بادام
پستہ
گری
کشمش
گوند
کمر کس
بیسن
کاجو
اخروٹ
پھول مکھانہ
اس کو گھر پر روایتی انداز سے دیسی گھی میں بنایا گیا ہے۔
اس میں بہترین کوالٹی کے ڈرائی فروٹ استعمال کیے گئے ہیں۔
غذائیت سے بھرپور۔


20/12/2025

گھر پر روایتی انداز میں عورتیں، دودھ، دھی، پھر مکھن سے دیسی گھی تیار کرتی ہیں۔
یہ بڑی تعداد میں تیار نہیں کیا جاتا، ایک زمیندار کے گھر سے ایک ہفتے کا زیادہ سے زیادہ 5 کلو تیار ہوتا ہے، جسے فوڈ گریڈ مٹیریل کے برتنوں میں لاہور ترسیل کیلئے محفوظ کر لیا جاتا ہے۔
اس کو کسی شاپ پر یا کسی کارخانہ پر بڑی تعداد میں تیار نہیں کیا گیا۔
اس کو دودھ کی کریم سے تیار نہیں کیا گیا۔
اس لیے اس کا اپنا ایک الگ ذائقہ اور خوشبو ہے۔
اس میں کسی قسم کی ذرہ برابر بھی ملاوٹ نہیں کی گئی۔
یہ بھینس کے دودھ سے تیار کیا گیا ہے۔
گاؤں میں بہت سے لوگ اپنی ضرورت کیلئے مکھن اور دیسی گھی بناتے ہیں، اور گھر کا دودھ ہونے کی وجہ سے ماشاءاللہ یہ چیزیں ان کے گھروں میں موجود ہی رہتی ہے۔
دیسی گھی کو وہ صرف بیچنے کیلئے نہیں بناتے اس لیے اس کی کوالٹی بہت زیادہ اچھی ہوتی ہے، لیکن اپنی ضرورت سے زیادہ وہ پھر بیچ دیتے ہیں، گاؤں میں ابھی تک کوئی گھر ایسا نہیں ہے جو صرف بیچنے کیلئے گھر پر دیسی گھی بناتا ہو۔
اس لیے اس کی کوالٹی اور معیار بہت زیادہ اچھا ہوتا ہے۔
ایسا نہیں ہے کہ اس کو آپ کسی کمرشل جگہ پر بنا رہے ہوں اور برتنوں کی صفائی، کام کرنے والوں کی صفائی کا کوئی حال نہ ہو۔
راوی بازار پر ہماری تمام پروڈکٹس گاؤں سے، معیاری، تازہ اور ملاوٹ سے پاک لاہور تک اور پھر پورے پاکستان میں ڈلیور کر دی جاتی ہے۔
اور الحمدللہ، اللّٰہ تعالٰی کے فضل وکرم سے ہمیں کسٹمرز کا اعتماد حاصل ہے۔
بے شمار کسٹمرز میں سے یا کوئی بھی یہ تو کہہ سکتا ہے کہ ہمیں آرڈر بہت لیٹ ملا ہے یا ملا ہی نہیں، مگر کوالٹی پر کوئی بھی کمپلین نہیں ہے۔
پھر بھی اگر آپ ہماری کوالٹی سے مطمئن نہیں ہیں تو ہم بغیر کسی بحث و مباحثہ کے آپ کو آپ کے پیسے واپس کرنے کے پابند ہیں، چاہیے آپ نے پروڈکٹ کا زیادہ تر حصہ استعمال ہی کیوں نہ کر لیا ہو۔
صحت مند غذا کھائیں، تندرست و توانا رہیں۔
خوش رہیں۔
Homemade, Pure and Fresh Desi Ghee.
Easy to Order.
Fast home delivery service.
Money back guarantees if not satisfied without any argument.
Food grade packaging.
Ravi Bazaar (Since 2017)
ہمیشہ صاف ستھری اور صحت مند غذا کھائیں ، تندرست رہیں ، سلامت رہیں ۔

Address

Basirpur

Telephone

03454622699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Town Store:

Share