01/06/2024
اج ڈگری کالج تھانہ میں ایک شاندار ایگزیبشن منعقد ہوا جس میں سٹوڈنٹس نے مختلف ماڈل پیش کئے اور دیگر سٹوڈنٹس جو باہر سے آئے ہوئے تھے اور کچھ اپنے کالج کے تھے ان کو اپنے ماڈلز کے متعلق لیکچر دیتے رہے جس میں سب ٹیچر نے بھرپور حصہ لیا بعد میں اس نے پرائز ڈیسٹریبیوٹ کئے ،یقینا اس پراگرام سے میں بہت متاثر ہوا کیونکہ جو ماڈلز اس نے پیش کئے ان کے متعلق سوال پوچھے جو میری علم میں اضافے کے باعث بنی میں اگر اسطرح کے ماحول ہم ہر کالج اور سکول میں منعقد کرلے تو سٹوڈنٹس میں سائنس سیکھنے کی حواہش بڑ جائے گی اور مستقبل میں ہم سائنس کی فیلڈ میں یورپی ممالک کے ساتھ ایک فیج پر ہونگے