GDA Raees Akbar Khan Mari

GDA Raees Akbar Khan Mari Public

26/09/2022

ٻوڏ متاثرن ۾ پهنجي مدد پاڻ سوين خاندانن جو ڀرجهلو ٿيندڙ هي مرد مجاهد هر دل جو هيرو طور ثابت ٿيو آھي .. مالڪ سائين شال پهجي امان ۾ رکي...

24/09/2022
جام نواز علی سیلاب متاثر صحافی غلام قادر خاصخیلی کی شوشل میڈیا پر خبر شائع ہونے پر جی ڈی اے رہنما رئیس اکبر خان مری نے ف...
24/09/2022

جام نواز علی

سیلاب متاثر صحافی غلام قادر خاصخیلی کی شوشل میڈیا پر خبر شائع ہونے پر جی ڈی اے رہنما رئیس اکبر خان مری نے فری نوٹس لیا اور اپنی ٹیم کو ہدایت کی غلام قادر خاصخیلی کو ٹینٹ اور راشن دیا گیا مزید تعاون کی یقین دھانی کرائی غلام قادر خاصخیلی نے کہا کہ جی ڈی اے رہنما رئیس اکبر خان مری حکومت میں نہ ہوتے ہوئے بھی ایک ماہ سے غریب مسکین سیلاب متاثرین میں دن رات خدمت کرنے میں مصروف ہیں مگر افسوس حکومت سندھ پر غریبوں کو بے یار مدد گار چھوڑ دیا

18/09/2022

جام نواز علی
بارش متاثرین سے ہمدردی اور خدمت جزبہ
جی ڈی اے کے صوبائی رہنما رئیس اکبر خان مری کے صاحبزادے جونئیر رئیس عطا محمد مری نے گوٹھ جان محمد کلوئی ،گوٹھ مبارک مجیدانو ،گوٹھ الله بچايو خاصخيلي میں بارش متاثرین میں پانچ سو راشن کے بیگ اور کھانے پینے کے اشیاء تقسیم کئیے گئے اس موقع پر جونئیر رئیس عطا محمد خان مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک مہینے سے اپنے حلقے کے بارش متاثرین عوام کو راشن ٹینٹ اور کھانے پینے کے اشیاء تقسیم کر رہے ہیں یہاں پر ہمیں حکومت نظر نہیں آ رہا حکومت کے وزراء اپنے بنگلوں پر بیانات جاری کر رہے ہیں کہ ہم بارش متاثرین کو ریلیف فراہم کر رہے ہیں یہ صرف بیانات ہیں ہمارے حلقے میں ابھی بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر کھلے آسمان تلے بیٹھے مشکلات والی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ہم اپنی مدد آپ تحت لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں ہم اپنے حلقے کے عوام کو اس مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے اس موقع پر پیرل بلوچ ،اویس راجپوت ،شوکت راجپوت اس ہمراہ تھے

Address

Berani Sindh
Berani
68060

Telephone

+923029725571

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDA Raees Akbar Khan Mari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GDA Raees Akbar Khan Mari:

Share

Category