24/07/2026
کسان بھائیو آپ اس سے بچ کے رہنا بڑا شریف فراڈیا ہے پہلے کچھ کسان اس سے رگڑا کھا کر مجھ سے رابطہ کرتے ہیں اب اس نے گھٹیا ترین پن کی انتہا کردی ہے ہر کسان جو کلچر پہ کام کر رہا ہے اسے رپورٹ کرے تاکہ مزید گمراہ نہ کرے کسانوں کو میں نے کمنٹ کیا ہے پاگل کا بچہ اب یہ بوتل والا کلچر آ بھی نہیں رہا ہے آپ کہاں سے تماشا دیکھا رہے ہو یہ سب خود ساختہ فلم ہے اس سے ذرہ بچ کے رہنا بڑا سائنس دان آیا ہے پانچ سال پہلے اسے لاجواب کر دیا تھا اب سندھ میں بھولے بسرے کسانوں کو چونا لگا رہا ہے ۔