Dr.M.afzal khan dhandal

Dr.M.afzal khan dhandal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.M.afzal khan dhandal, Grocers, bhakar, Bhakkar.

27/03/2024

میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں یا رب
بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا۔

08/03/2024

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌

یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے

08/03/2024

```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀🥰

03/03/2024

♥️👈میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یار رب ❣🥀
بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر 👉📿✍

02/03/2024

*_انسان وہ راتیں کبھی بھی نہیں بھول سکتا
جن میں اُسکی معصوم آنکھیں بلا وجہ روئی ہوں.."💔

14/02/2024

تم پوچھتے ہی نہیں پریشانی کی وجہ 😢
کچھ اس وجہ سے بھی پریشان ہوں میں😞

14/02/2024

میری چپ کو کبھی میری ہار مت سمجھنا
میں اپنے حق کے فیصلے خدا پر چھوڑتا ہوں

14/02/2024

راج وہ ھوتاھے جو دلوں پہ کیا جاے
ورنہ تحت پہ تو یزید بھی بٹیھا تھا

13/02/2024

ہاۓ! تُمہاری مُحبت میرے مُنہ پر ...
ذِلت کا ایک لازوال تَمانچہ ثابت ہُوئی !- 🙂🍂

13/02/2024

*سنو*
*دنیا والوں کی باتوں پر یوں رویا نہیں کرتے یوں ہمت ہارا نہیں کرتے تم مسکراؤ کیونکہ تم سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ محبت کرنے والا ہے ... تمہارا سہارا اللہ ہے ... تمہارا محافظ اللہ ہے .... اپنے اس تڑپتے دل کو سمجھا دوکہ اللہ کے فیصلے ہمیشہ ڈھیروں خوشیاں لاتے ہیں پس تم صبر کرو اور پھر اپنے اوپر اللہ کی عنایتوں کو برستا دیکھو...*🦋♥️
〽️✍🏻

13/02/2024

نگاہوں میں ابھی تک دوسرا چہرا نہی ایا ۔
بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمہارے لوٹ انے کا

13/02/2024

ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ سابق ایم این اے

Address

Bhakar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.M.afzal khan dhandal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category