Malik Nadeem Abbas Awan

Malik Nadeem Abbas Awan Awan

دنیا کے سب یزید اِسی غم میں مر گئےسر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی
01/03/2026

دنیا کے سب یزید اِسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 رہبر معظم سید علی خامنہ ائ شہید ہو گئے 😭😭😭😭😭😭
01/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
رہبر معظم سید علی خامنہ ائ شہید ہو گئے 😭😭😭😭😭😭

22/07/2025

وقت گزرنے کا پتہ نہیں چلتا مگر گزرے ہوئے وقت کے ساتھ لوگوں کا پتہ چل جاتا ہے۔

29/06/2025

کوشش کریں محرم کے ان ایام میں
جو آوازیں غمِ حسینٔ میں زمین کی جانب سے آسمان کی جانب اٹھ رہی ہیں ان میں سے ایک آواز آپکی ہو یا رونے والوں میں شامل ہو جائیں یا رلانے والوں میں شامل ہو جائیں یا رونے والوں کے ساتھ آ کے بیٹھ جائیں
ماتم کرنے والوں یا کروانے والوں میں یا کم از کم ماتمیوں کو پانی پلانے والوں میں شامل ہو جائیں یا ماتمیوں کے ساتھ آ کے کھڑے ہو جائیں،نیاز پکانے والوں یا کھانے والوں یا کھلانے والوں میں شامل ہوں
لا تعلق نا رہیں،بروز حشر پیغمبر اعظم ص کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے۔

24/06/2025

شاید اس ج ن گ کے بعد دنیا جان گئی ہو گی کہ ایک مکتب نے 1400 سالوں سے کربلا کو کیوں زندہ رکھا ہے🇮🇷✌️✊

22/06/2025

جن اسلامی ملکوں نے امریکہ کو اڈے

دیے وہ اپنے آپ کو ویسا ہی مسلمان

سمجھیں جیسا یزید مسلمان تھا...

Send a message to learn more

22/06/2025

آج کا بہترین جملہ
یہ ایران کی نہیں، امت کی لڑائی ہے۔جنکو شیعہ سے تکلیف ہے وہ یہودیوں کے ساتھ ہوجائے

خدا آپ کو حفظ و امان رکھے میرے رہبر ۔ دنیا آپ کی فتح کی منتظر ہے ۔
21/06/2025

خدا آپ کو حفظ و امان رکھے میرے رہبر ۔ دنیا آپ کی فتح کی منتظر ہے ۔

15/01/2025

15رجب المرجب
شہادت شریکتہ الحسین ، ام المصائب فاتح شام ثانیہ زہرہ بی بی زینب سلام علیہ 😭

کسی نے مارا جو پتھر تو چپ رہی زینب۴
کہا جو باغی کسی نے تو رو پڑی زینب۴

12/01/2025

خدارا ! جشن کے ایام میں خوشیوں کی آڑ میں ڈھول مت بجانا !
قبلہ سید اظہر عباس شیرازی صاحب

ہائے  یتیمی 😭😭😭اللّٰہ پاک حاجی سید ظفر عباس شاہ صاحب کے درجات جنت بلند فرمائے اور سید کے خانوادہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ...
10/01/2025

ہائے یتیمی 😭😭😭
اللّٰہ پاک حاجی سید ظفر عباس شاہ صاحب کے درجات جنت بلند فرمائے اور سید کے خانوادہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور سید کے فرزندوں کی زندگی دراز فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲😭

Address

Saray Muhajir
Bhakkar

Telephone

+923346902014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Nadeem Abbas Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Nadeem Abbas Awan:

Share

Category