Darya khan Kisan Ghar

Darya khan Kisan Ghar سائنس اور جدت کے ذریعے زراعت کے مستقبل کو بہتر بنانا۔ بائر جدید فصلوں کے تحفظ کے حل فراہم کرتا ہے —

23/01/2026
ترشادہ باغات پر ایفڈ (سست تیلا) کا حملہسٹرس (مالٹا، کنو، اور لیموں) کے باغات آج کل نئی پھوٹ اور پھول آوری کے مرحلے میں ہ...
23/01/2026

ترشادہ باغات پر ایفڈ (سست تیلا) کا حملہ

سٹرس (مالٹا، کنو، اور لیموں) کے باغات آج کل نئی پھوٹ اور پھول آوری کے مرحلے میں ہیں۔ اس دوران، نئی پھوٹ پر کالے تیلے (ایفڈ یا سست تیلا) کا حملہ مختلف علاقوں میں دیکھا جا رہا ہے۔

اگر سپرے کرنی ہو تو محتاط رہتے ہوئے سلیکٹو کیڑے مار دوائی استعمال کریں۔ بائی فینتھرین اور برفینوفاس کے استعمال سے گریز کریں، جب تک کہ پھول پھل میں تبدیل نہ ہو جائیں، تاکہ شہد کی مکھیاں اور دیگر فائدہ مند کیڑے، جو پولینیشن میں مدد دیتے ہیں، محفوظ رہ سکیں۔

موثر کنٹرول کے لیے درج ذیل کیڑے مار ادویات استعمال کی جا سکتی ہے۔
✅ Dinotefuran
✅ Flonicamid
✅ Imidacloprid
✅ Thiamethoxam
کسی بھی مستند برانڈ کی دوائی استعمال کریں، لیکن خوراک (Dose) کم اور موثر رکھیں تاکہ کسان دوست کیڑوں کو نقصان نہ پہنچے۔

24/11/2025
🟢 سبز تیلہ اور سفید مکھی کا حملہ — فوری کنٹرول ضروری!یہ تصویریں بھنڈی کے کھیت کی ہیں جہاں🌿 سبز تیلہ اور🌬️ سفید مکھی (Whi...
21/07/2025

🟢 سبز تیلہ اور سفید مکھی کا حملہ — فوری کنٹرول ضروری!
یہ تصویریں بھنڈی کے کھیت کی ہیں جہاں
🌿 سبز تیلہ اور
🌬️ سفید مکھی (Whitefly)
نے خطرناک حملہ کیا ہے۔
بروقت ایکشن نہ لینے پر فصل بری طرح
متاثر ہو چکی ہے۔

💡 مؤثر حل:

✅ پہلا سپرے (فوری):
فلونیکامیڈ 80 گرام + ڈائی میتھویٹ 200 ملی لیٹر
120 لیٹر پانی میں ملا کر فی ایکڑ اسپرے کریں۔

✅ دوسرا سپرے (4 دن بعد):
ڈائیافنتھوران 200 ملی لیٹر + ایسیفیٹ 125 گرام
فی ایکڑ کے حساب سے اسپرے کریں۔

🌱 نتیجہ:
انشاءاللّٰه سفید مکھی اور سبز تیلہ کا مکمل کنٹرول ہوگا اور فصل دوبارہ سرسبز و شاداب ہو جائے گی۔

⚡ یہ فارمولا فراہم کرتا ہے:
🔹 تیز ترین اثر
🔹 دیرپا تحفظ

📌 نوٹ:
ہم نے کیمیکل نام خاص طور پر اس لیے درج کیے ہیں تاکہ کسان کسی بھی قریبی مارکیٹ سے خرید سکیں۔
لیکن یاد رکھیں!
📢 معیاری پراڈکٹ ہی بہترین رزلٹ دیتا ہے۔

📦 پراڈکٹ خریدنے یا مشورہ حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:

📱 WhatsApp: 03075115767
📍 Umar mahota

🟢 کامیاب فصل کا پہلا قدم — بروقت اور درست فیصلہ!

🔁 پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسرے کسان بھائی بھی فائدہ اٹھا سکیں۔

Farmar meetig
19/07/2025

Farmar meetig

Address

Bhakkar
Bhakkar
03002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darya khan Kisan Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category