04/08/2026
کبل چوک، سوات میں پولیس مین گیٹ کے سامنے پیش آنے والے دھماکے کی CCTV فوٹیج سامنے آ گئی۔
یہ ویڈیو واقعے کے وقت کے چند لمحات کو دور سے ریکارڈ کرتی ہے اور صرف معلوماتی و عوامی آگاہی کے مقصد کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس واقعے سے متاثرہ تمام افراد پر رحم فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے اور ہمارے ملک میں امن و امان قائم رکھے۔ آمین۔