Romantic nagri

Romantic nagri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Romantic nagri, Grocers, Hydrabad, Bulri.

وہ آنکھوں میں سمائے تو سماتے ہی گئے۔میرے سامنے مسکرائے تو مسکراتے ہی گئے۔سوچا تھا مختصر سا ہو گا یہ سفر لیکن۔انہوں نے تع...
18/10/2023

وہ آنکھوں میں سمائے تو سماتے ہی گئے۔
میرے سامنے مسکرائے تو مسکراتے ہی گئے۔
سوچا تھا مختصر سا ہو گا یہ سفر لیکن۔
انہوں نے تعلق نبھائے تو نبھاتے ہی گئے۔
میرے چراغِ محبت کی لو نہ ٹھنڈی ہوئی۔
رقیب اگرچہ خوب ہوائیں چلاتے ہی گئے۔
اک دعا ان کو پانے کی جو قبول ہوئی۔
ہم بھی پھر ہاتھ ہر بار پھیلاتے ہی گئے۔
ہماری کشتی عشق آخر کنارے پہ لگی۔
اگرچہ طوفان سمندر میں آتے ہی گئے۔
مجنوں شکریہ ان کا میں کیسے ادا کروں۔
میرے نصیب جگائے تو جگاتے ہی گئے۔

Address

Hydrabad
Bulri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic nagri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category