25/01/2024
وہ گھڑی آپہنچی جسکا تھا سب کو انتظار تھا ..
فائنل کھیلنے کے لیئے دونوں ٹیمیں بے قرار .. کون کریگا کل ہونے جارہا ہے ایونٹ کے فائنل میچ .. آمنے سامنے ہونگئ wine mark bajkhata vs ssb bajkhata کی دو تگڑی ٹیمیں... .
گیند اور بیٹ کے درمیان زبردست کشمکش دیکھنے کو ملے گا .. زیارت کرکٹ گراؤنڈ کل پھر سے چوکوں اور چھکوں سے سجیگا..
.
دیکھنا نا بھولیئے ... کل دو پہر ٹھیک 2:30 PM
چشم براہ ارگنائزنگ کمیٹی زیارت کرکٹ ٹورنامنٹ بونیر...