zahid Bhatti

zahid Bhatti یوں یاد آکر اتنا بے چین نہ کیا کرو
اک یہی سزا کافی ہے کے پاس نہیں ہو تم

04/07/2023

Loan application within a few mins.

پاک و ہند کے پہلے عظیم روحانی پیشوا حضرت دیوان چاولی مشائخ المعروف حضرت بابا حاجی شیر دیوان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے 1313 ...
03/07/2023

پاک و ہند کے پہلے عظیم روحانی پیشوا حضرت دیوان چاولی مشائخ المعروف حضرت بابا حاجی شیر دیوان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے 1313 ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا با قاعدہ آغاز غسل مزار شریف و چادر پوشی سے 9 جولائی کو ہوگا ، تین روزہ سالانہ تقریبات کے دوسرے روز محفل نعت و سماع جبکہ تیسرے اور آخری روز ختم شریف اور رات کو رسم چراغاں سے تقریبات اختتام پذیر ہونگی ، تین روزہ تقریبات میں ڈی پی او وہاڑی عیسیٰ خان سکھیرا ، ڈی سی وہاڑی سید آصف حسین شاہ ، ڈی ایس پی بورےوالا محمد عمر فاروق ، اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا عبدالباسط صدیقی ایس ایچ او تھانہ ساہوکا شاہد اسحاق گجر ،سجادگان دربار عالیہ ، پیر فتح شیر دیوان ، دیوان پیر میاں امان اللہ آڈٹ آفیسر پاکپتن زون ، ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف وہاڑی حسنین احمد ، ہیڈ نگران حاجی محمد نواز ؤ دیگر معززین علاقہ اور مریدین عقیدت مندان ملکی اور غیر ملکی زائرین شرکت کریں گے اس سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے عرس مبارک کی تقریبات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے

Address

Kachipaki Burewala
Burewala

Telephone

+923085778476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zahid Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zahid Bhatti:

Share

Category