Electrician & Repair

Electrician & Repair Electrician Repair & Installation (Solar & UPS) Services will be provided on call or WhatsApp contact #

For sale location burewala
03/04/2026

For sale location burewala

29/01/2026

یہ بچہ، جو اپنا نام عاطف اور والد کا نام محمد نعیم بتاتا ہے، 2 ستمبر 2000 کو ریلوے اسٹیشن لاہور سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ اس وقت بچے کی عمر تقریباً 4 یا 5 سال تھی۔ بچے کو محفوظ مقام پر رکھا گیا اور اس کی مناسب دیکھ بھال کی گئی۔
اب عاطف کی عمر 28 سال ہے۔ عاطف کے مطابق اس کے والد لوہے کی پلیٹوں کا کام کرتے تھے۔

ایک بھائی نے میرا پیارا ٹیم کی کامیابیوں کو دیکھتے ہوئے رابطہ کیا اور کہا کہ ماشاءاللہ، ٹیم نے کئی بچوں کو کئی دہائیوں بعد ان کے والدین سے ملایا ہے۔ الحمدللہ۔

اگر آپ کسی ایسی فیملی کو جانتے ہیں جن کا بچہ سال 2000 میں ریلوے اسٹیشن سے گم ہوا ہو اور جس کا نام عاطف ولد محمد نعیم ہو، تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔
Contact: 03090000015

Address

Shahfaiz Colony, Lahore Road
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electrician & Repair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Electrician & Repair:

Share