Raiwind Tableegi Markaz

Raiwind Tableegi Markaz *تُمہیں اِس فانی دُنیا میں ھر اُس چیز سے بِچھڑنا ھے ، . . .
جس سے تم محبت کرتے ھو۔*

11/08/2024
18/02/2024

💙❤❤❤

28/01/2024
25/01/2024

❤❤💙

مُحترم دوستوں بُزرگوں اللہ پاک نے میری آپکی اور قیامت تک کے آنے والے تمام اِنسانوں کی دنیا اور آخرت کی پوری کی پوری کامی...
14/01/2024

مُحترم دوستوں بُزرگوں اللہ پاک نے میری آپکی اور قیامت تک کے آنے والے تمام اِنسانوں کی دنیا اور آخرت کی پوری کی پوری کامیابی اپنے دین میں رکھی ہے اور یہ دین ہماری زِندگیوں میں حضور صلی اللہ علیہِ وسلم والی مبارک محنت سے آئے گا، اِسی محنت کے سِلسلے میں انشاءاللہ 25 جنوری 2024 بروز جمعرات کی عصر سے 28 جنوری بروز اتوار کی صبح تک سالانہ تبلیغی اِجتماع ہوگا...!
آپ حضرات سے شِرکت کی درخواست ہے انشاءاللہ بہت نفع ہوگا...!
کراچی اجتماع 2024

خبر غم انا للہ وانا الیہ راجعون 😭حاجی عبدالوہاب صاحب کے خادم خاص رائیونڈ مدرسہ کے قدیم استاد حضرت مولانا فہیم صاحب کا ان...
11/01/2024

خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

حاجی عبدالوہاب صاحب کے خادم خاص
رائیونڈ مدرسہ کے قدیم استاد
حضرت مولانا فہیم صاحب کا انتقال ھو گیا
نمازِ جنازہ بعد نماز عشاء
رائیونڈ مرکز میں 9 بجے ادا کیا جائے گا

25/12/2023

😥😥

Address

Attock
Campbellpore
6677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raiwind Tableegi Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category