چکوال سبزی اینڈ فروٹ منڈی online

چکوال سبزی اینڈ فروٹ منڈی online سبزی اور فروٹ

19/08/2026

🥭 🥭
کے ساتھ آم کے متعلق دلچسپ اور معلوماتی باتیں۔
آم کی مختلف اقسام، معیار، ذائقہ، ریٹ اور منڈی کی موجودہ صورتحال پر حاجی ارشد صاحب کی خوبصورت گفتگو۔ 🥭📈

📍
🌿 رحمت اینڈ سنز
#آم

19/08/2026

"کیا خیال ہے، کیلے کا پروگرام ابھی جاری رہے گا یا ؟ 🍌
😂"

19/08/2026

🍋 آج منڈی کے آم اور فروٹ کے ریٹ 🍇
🥭 آم گولڈن: 1200 سے 1600 روپے 🥭 آم کاٹن: 2000 سے 2300 روپے 🍐 امرود: 600 سے 1200 روپے 🍇 انگور سندخانی: 4300 روپے 🍇 گولہ انگور: 3500 روپے

16/08/2026

With Daily Dukan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

15/08/2026

چکوال فروٹ منڈی کیلے کی بولی

14/08/2026

افغانستان باڈر کے متعلق
کیا خبر گردش کر رہی ہے

14/08/2026





🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰💚 Urban Green کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک!🥬🍎 اس کے علاوہ تمام سبزی اور فروٹ مناسب ...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
💚 Urban Green
کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک!
🥬🍎 اس کے علاوہ تمام سبزی اور فروٹ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔
تازہ سبزی • تازہ پھل • مناسب ریٹس
🛒 Urban Green — آپ کی روزمرہ ضرورت، ایک ہی جگہ
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

14/08/2026

محمد کامران اعوان

13/08/2026

🥭 🥭
آم کے سیزن کے حوالے سے اہم بات چیت کرتے ہوئے۔
آم کی مختلف اقسام، معیار، ریٹ اور سیزن کی صورتحال پر گفتگو جاری۔(انشاللہ بہت جلد)
🥭 وپاری حضرات کے لیے آم کا سیزن مجموعی طور پر اچھا رہا، اور خوب کمائی کا موقع ملا۔
📍 چکوال فروٹ منڈی

Address

چکوال
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چکوال سبزی اینڈ فروٹ منڈی online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category