29/08/2022
رات یزمان سُپر لیگ میں اس بالر نے کمال کر دیا اس کی پوسٹ کوئی نہیں لگائے گا کیونکہ یہ ایک بالر ہے اور بالر کی اہمیت ہماری ٹیپ بال کرکٹ میں بہت کم ہے
کل رات جب میچ سُپر اوور میں گیا تو باوُلنگ پر تھے شہزاد خان چنیوٹ اور سامنے تھے تیمور مِرزا اور چھوٹا وِکی تو صرف 6 رنز کا اوور کیا جس میں 3 رنز وائیڈ کے شامل ہیں اگر اس طرح کا اوور ظہیر کالیا یا کوئی اور برینڈ کرتا تو فیس بُک پوسٹوں سے بھری ہوتی لیکن بدقسمتی سے شہزاد خان نے اوور کروایا ہے اور سیمی فائنل میں جگہ بنا ڈالی🌹🌹🌹🌹