NA-58 PP-21 News Choa Saiden Shah

کلر کہار. موٹروے للہ انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں اپس میں ٹکرا گئیں!
02/03/2024

کلر کہار. موٹروے للہ انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں اپس میں ٹکرا گئیں!

24/02/2024
23/02/2024

‏راولپنڈی ڈویژن کے دس کامیاب ایم این ایز کے نوٹیفکیشن جاری، الیکشن کمیشن

این اے 51 مری سے اسامہ سرور، این اے 53 چکری راولپنڈی سے قمر الاسلام راجہ کامیاب قرار، الیکشن کمیشن

این اے 54 ٹیکسلا سے عقیل ملک، این اے 55 پنڈی کینٹ سے ملک ابرار کامیاب رکن قومی اسمبلی قرار، الیکشن کمیشن

این اے 56 پنڈی سٹی سے حنیف عباسی، این اے 57 پنڈی 2 سے دانیال چودھری کامیاب قرار، الیکشن کمیشن

این اے 58 چکوال سے طاہر اقبال، این اے 59 سردار غلام عباس کامیاب ایم این اے قرار، الیکشن کمیشن

این اے 60 جہلم ون سے بلال اظہر کیانی اور این اے 61 جہلم ٹو سے چودھری فرخ الطاف کامیاب ایم این اے قرار، الیکشن کمیشن

خبرغم😭😭😭 چوآسیدن 👈نماز جنازہ آج سہہ پہر3:30بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی
20/02/2024

خبرغم😭😭😭

چوآسیدن

👈نماز جنازہ آج سہہ پہر3:30بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی

Address

Choa Saiden Shah
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA-58 PP-21 News Choa Saiden Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NA-58 PP-21 News Choa Saiden Shah:

Share

Category