AZEEM.n.BROTHERS MART

AZEEM.n.BROTHERS MART Welcome to AZEEM.n.BROTHERS MART,CHAKWAL a project of AZEEM.N. BROS.

A Local Grocery Store/Mart committed to providing High quality products at affordable prices, a good range of Soft Drinks,Ice-cream,Household essentials, Snacks,Stationary,Salt Models

عظیم اینڈ برادرز مارٹ ، محلہ غربی، سرکلر روڈ چکوال پر کراچی اور رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ کے اعلی قسم کے برشی جھاڑو بارعایت...
27/09/2025

عظیم اینڈ برادرز مارٹ ، محلہ غربی، سرکلر روڈ چکوال پر کراچی اور رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ کے اعلی قسم کے برشی جھاڑو بارعایت قیمت پر دستیاب ہیں۔

MOBILE ACCESSORIES AVAILABLE AT REASONABLE PRICE IN AZEEM & BROTHERS MART, MOHALLAH GHARBI, Opposite Gharbi Qabrastan, C...
12/09/2025

MOBILE ACCESSORIES AVAILABLE AT REASONABLE PRICE IN AZEEM & BROTHERS MART, MOHALLAH GHARBI, Opposite Gharbi Qabrastan, CHAKWAL
عظیم اینڈ برادرز مارٹ، محلہ غربی، چکوال پر موبائل اسسریز مارکیٹ سے کم اور مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں
1. Type C Cables
2. Chargers Different Ampere
3. Micro USB Type
4. Adapters
5. Air Birds/Air Pods
6. Hand Free/Gaming Hand Free
7۔ Data Cables

AZEEM & BROTHERS MART(Mohallah Gharbi, Opposite Gharbi Qabrastan, Chakwal) MOBILE ACCESSORIES AVAILABLE AT CHEAPEST RATE...
12/09/2025

AZEEM & BROTHERS MART(Mohallah Gharbi, Opposite Gharbi Qabrastan, Chakwal) MOBILE ACCESSORIES AVAILABLE AT CHEAPEST RATES
عظیم اینڈ برادرز مارٹ محلہ غربی بالمقابل غربی قبرستان،چکوال
موبائل اسسریز مارکیٹ کے مقابلے میں سستے داموں دستیاب ہے
1. Type C Cables
2. Charger Different Ampere
3. Micro USB Type
4. Adapters
5. Hand free/Gaming Hand free
6. Air Birds/ Air Pods

عظیم اینڈ برادرز مارٹ، محلہ غربی، سرکلر روڈ چکوال کی ایک اور فخریہ پیشکش (اہلیان علاقہ محلہ غربی، محلہ اسلام پورہ، محلہ ...
02/09/2025

عظیم اینڈ برادرز مارٹ، محلہ غربی، سرکلر روڈ چکوال کی ایک اور فخریہ پیشکش (اہلیان علاقہ محلہ غربی، محلہ اسلام پورہ، محلہ بھٹیاں موبائل استعمال کرنے والوں کو موبائل آلات کے لیے بازار جانے کی ضرورت نہیں)
موبائل ایسسریز (MOBILE ACCESSORIES) چارجز، ہینڈ فری، اڈاپٹر ، ڈیٹا کیبلز، ائیر پوڈز انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں)

عظیم اینڈ برادرز مارٹ ، محلہ غربی ، سرکلر روڈ چکوا ل کی ایک اور فخریہ پیشکش (اہلیان علاقہ محلہ غربی، محلہ اسلام پورہ، مح...
02/09/2025

عظیم اینڈ برادرز مارٹ ، محلہ غربی ، سرکلر روڈ چکوا ل کی ایک اور فخریہ پیشکش (اہلیان علاقہ محلہ غربی، محلہ اسلام پورہ، محلہ بھٹیاں کے موبائل یوزرز کو بازار جانے کی ضرورت نہیں)

موبائل ایسسریز (MOBILE ACCESSORIES) ہینڈ فری ، چارجز ، اڈاپٹر ، ڈیٹا کیبلز ، ائیر پوڈز انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔

10/05/2025

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیئے!
"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔
کافروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔ کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں، کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے، اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج۔۔۔۔۔!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گائے پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہوگئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔ ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔ یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر شاہینوں کی طرف سے آگ برسی! الحمدللہ رب العالمین!🤍

10/04/2025
کھیوڑہ کوہستان نمک کا تاریخی پس منظرکھیوڑہ میں نمک کی دریافت 326 قبل از مسیح میں اس وقت ہوئ جب دریائے جہلم کے کنارے سکند...
06/03/2025

کھیوڑہ کوہستان نمک کا تاریخی پس منظر
کھیوڑہ میں نمک کی دریافت 326 قبل از مسیح میں اس وقت ہوئ جب دریائے جہلم کے کنارے سکندر اعظم اور راجہ پورس کے مابین جنگ لڑی گئی۔
سکندر اعظم کے فوجیوں کے گھوڑے اس علاقے میں چرنے کے دوران پتھروں کو چاٹتے پائے گئے جس سے یہاں نمک کی موجودگی کا انکشاف ہوا اس وقت سے کھیوڑہ نمک کی کان سے نمک نکالنے کا کام جاری ہے یہ دنیا میں نمک کا اہم ترین ذخیرہ ہے۔
کوہستان نمک کا سلسلہ دریائے جہلم کے قریب بیگنوالہ سے شروع ہو کر دریائے سندھ کالا باغ میں ختم ہوتا ہے اس کی لمبائی 300 کلومیٹر، چوڑا ئی 8 تا 30 کلومیٹر اور اونچائی 2200 فٹ تا 4990 فٹ کوہ سکیسر ہے ۔ کھیوڑہ نمک کی کان کو ارضیاتی عجائب گھر بھی قرار دیا جاتا ہے۔ چونکہ یہاں کروڑوں سال پرانے پری کیمبرین عہد سے موجودہ دور تک کے حجری آثار موجود ہیں۔
1849 میں انگریز انتظامیہ نے نمک کی نکاسی کا کام سائنسی بنیادوں پر شروع کیا۔ 1872 میں ایک معروف انگریز مائننگ انجینئیر ڈاکٹر وارتھ نے براہ راست نمک تک رسائی کے لیے بڑی کان کی کھدائی کرائی جو تاحال فعال ہے ۔ اس وقت کھیوڑہ کی کان میں سترہ منزلوں سے نمک نکالا جا رہا ہے۔ سائنسی اصولوں کے مطابق کان سے 50 فیصد نمک نکال کر باقی کا 50 فیصد ستون کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے جو کہ کان کی مضبوطی کو قائم رکھتا ہے ۔ کھیوڑہ کان نمک دنیا کا خوردنی نمک کا دوسرا سب سے بڑا ذخیرہ ہے یہاں دو کروڑ بیس لاکھ ٹن کے ذخائر موجود ہیں۔
کھیوڑہ نمک کے کان سے جو نمک نکالا جاتا ہے وہ نہ صرف کھانے کے کام آتا ہے بلکہ اس سے نمک کے بیحد دیدہ ذیب ماڈل بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جو نہ صرف خوبصورتی بلکہ انسانی صحت پر بھی بہت اچھے اثرات کے حامل ہیں ۔ خاص طور پر دمہ اور سانس کے مریضوں کے لیے بےحد فائدہ مند ہیں۔
اجواء مارٹ، محلہ غربی سرکلر روڈ چکوال پر یہ ماڈل رعایتی نرخوں پر دستیاب ہیں ۔

AJWA MART (A Project of Azeem.N.Bros)
03/03/2025

AJWA MART (A Project of Azeem.N.Bros)

کھیوڑہ سالٹ مائنز کا خالص نمک جو نہ صرف کیمیکل سے پاک ہے بلکہ اس سے ماڈل بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جو دمہ اور سانس کے مریضو...
28/02/2025

کھیوڑہ سالٹ مائنز کا خالص نمک جو نہ صرف کیمیکل سے پاک ہے بلکہ اس سے ماڈل بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جو دمہ اور سانس کے مریضوں کے لیے
انتہائی فائدہ مند ہیں۔ یہ ماڈل اجواء مارٹ ، سرکلر روڈ ، محلہ غربی چکوال پر رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں۔
برائے رابطہ : 0329 0267889

28/02/2025

Address

Mohallah Garbi, Circular Road
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZEEM.n.BROTHERS MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category