Farm 2 Qitchen

Farm 2 Qitchen Sichuan Axis Consultancy

🚭🌾 اہم گزارش برائے مسافر حضرات 🌾🚭سفر کے دوران خدارا جلتی ہوئی سگریٹ سڑک پر مت پھینکیں۔گندم کی فصل پک کر تیار ہورھی ہے — ...
28/03/2026

🚭🌾 اہم گزارش برائے مسافر حضرات 🌾🚭
سفر کے دوران خدارا جلتی ہوئی سگریٹ سڑک پر مت پھینکیں۔
گندم کی فصل پک کر تیار ہورھی ہے — ایک چنگاری پورا کھیت جلا سکتی ہے۔

ذرا سی لاپرواہی کسی غریب کسان کی سال بھر کی محنت کو راکھ بنا سکتی ہے۔

احتیاط کریں… ذمہ داری نبھائیں… کسان کا ساتھ دیں۔

04/10/2025
ہر گھر کی ضرورت گھر پر سرسبز پودینہ اگائیں — پلاسٹک کی بوتل میں چھوٹے سوراخ کریں، غذائیت سے بھرپور مٹی کو بھریں، اور ہر ...
19/08/2025

ہر گھر کی ضرورت

گھر پر سرسبز پودینہ اگائیں — پلاسٹک کی بوتل میں چھوٹے سوراخ کریں، غذائیت سے بھرپور مٹی کو بھریں، اور ہر سوراخ میں پودینہ کی کٹنگ لگائیں۔ روزانہ ہلکے سے پانی دیں اور جزوی سورج کی روشنی میں رکھیں۔
مشورہ: جھاڑیوں کی نشوونما کی حوصلہ افزائی کے لیے اوپر کے پتوں کو چٹکی بھر لیں۔
حفاظت: صرف صاف، کھانے کے لیے محفوظ بوتلیں استعمال کریں۔ یہ صرف گھریلو باغبانی کے استعمال کے لیے، تجارتی پیداوار کے لیے نہیں۔
خوبصورتی کی خوبصورتی اور جگہ کی بھی بچت

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہےمگر تم کو کیا خبر کیا ہوتی ہے۔
29/06/2025

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
مگر تم کو کیا خبر کیا ہوتی ہے۔

پاکستان کا ٹیمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے ۔ اسلئے آج سے یہ عہد کرتے ہیں کہ پھل کھانے کے بعد ان کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے...
20/06/2025

پاکستان کا ٹیمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے ۔ اسلئے آج سے یہ عہد کرتے ہیں کہ پھل کھانے کے بعد ان کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں نہیں پھینکیں گے ۔ بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں گے اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے ہمارا گزر ہوں ، جہاں پر درخت وغیرہ نہ ہوں ، ان بیجوں اورگھٹلیوں کو وہاں پھینک دیں گے ، یا ہائی ویز کی ساتھ ساتھ والی جگہوں پر پھینک دیں گے ۔ چند دنوں کے بعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائے گا اور آپ کے پھینکے ہوئے ان بیجوں میں سے زیادہ تر آگ آئیں گے ۔
نوٹ ۔۔۔۔
آم ، جامن ، لیچی آڑو خوبانی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے ۔ اگر یہ کام ہم نےکیا انشاء اللہ ٹیمپریچر بھی کم ہو جائے گا اور پھل والی درخت بھی مل جائے گا ۔



➳ᴹᴿ✿࿐━━━━━。☆✼★

کر لو تیاری جو اس کے بارے میں جانتا ہے
06/04/2025

کر لو تیاری جو اس کے بارے میں جانتا ہے

الحمدوللہ کسانوں کی امید سنہرے کلر میں آچکی ھے۔ آللہ تعالی حکمرانوں کو حیا دے۔...
31/03/2025

الحمدوللہ کسانوں کی امید سنہرے کلر میں آچکی ھے۔ آللہ تعالی حکمرانوں کو حیا دے۔...

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farm 2 Qitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farm 2 Qitchen:

Shortcuts

Share