01/04/2026
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث شہری زندگی اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں شہر میں روزانہ صرف 10:12PM گھنٹے بجلی کی فراہمی کی جا رہی ہے مزید دیکھتے ہیں حبیب اللہ اچکزئی کی رپورٹ سچ ٹی وی چینل اسکرین پر