Rana Muhammad Tahir Official

Rana Muhammad Tahir Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Muhammad Tahir Official, Grocers, Chawinda.

29/01/2025

دوکاندار کی حاظر دماغی نے بڑی واردات سے بچا لیا ویلڈن 👏 ڈاکوں کا پروگرام تو وڑگیا 😂🤣
دوکاندار کی #حاضر #دماغی نے بڑی واردات سے بچا لیا ویلڈن 👏 ڈاکوں کا پروگرام تو وڑگیا 😂🤣

29/01/2025

نارووال کےکرپٹ اور رشورت خور پٹواروں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نارووال کا گھیرا تنگ ،

سرکل افیسر اینٹی کرپشن نارووال رانا مبشر علی اور ان کی ٹیم نے مجسٹریٹ نصیر رشید کی زیر نگرانی ٹرایپ ریٹ کیا،

دوران ریڈ ارشد پٹواری تلونڈی بھنڈاں ضلع نارووال سے ایک لاکھ روپے رشوت برآمد کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

28/01/2025

چنیوٹ: خواجہ سراؤں اور شہریوں میں تصادم

28/01/2025
28/01/2025

فیصل اباد استانہ روڈ پر چھتوں سے گزرنے والی 11 کے وی تاروں سے کرنٹ لگنے کے بعد 13 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

26/01/2025

ٹریکٹر ٹرالی نے 18 سالہ نوجوان کچل ڈالا😥😥😥

شورکوٹ۔۔۔۔۔نواحی علاقہ
دربار شاہ خلیل کے قریب گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی نے 18 سالہ نوجوان کو کچل دیا تفصیل کے مطابق شورکوٹ کے نواحی علاقہ دربار شاہ خلیل کے قریب گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی نے 18سالہ موٹر سائیکل سوار محمد دانش کو کچل دیا جبکہ چالیس سالہ نجمہ بی بی زخمی ہو گئیں اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور طبی امداد فراہم کر کے ڈیڈ باڈی اور زخمی خاتون نجمہ بی بی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا

19/09/2024

جشنِ عید میلاد النبی مرکزی جلوس جامع مسجد الجنہ ادارہ اعجازِ القرآن محلہ غازی پورہ سےحافظ رانا سرفراز احمد کی قیادت میں

Address

Chawinda

Telephone

+923001171440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Muhammad Tahir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category