Pak-gb Dry-fruit

Pak-gb Dry-fruit Best and and Fresh Quality Dry Fruits Are Available At Pak-gb Dry Fruit.

special discount for New customer 2350 per kg( few days)تو ابھی گھر بیٹھے بیٹھے اس مواقعے سے فائدہ اُٹھائیں۔ خواہشمند حض...
30/11/2022

special discount for New customer 2350 per kg( few days)
تو ابھی گھر بیٹھے بیٹھے اس مواقعے سے فائدہ اُٹھائیں۔ خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابط کریں ۔
WhatsApp No.: 03145775917
03427373938

چلغوزے:چلغوزے بازار میں دستیاب سب سے مہنگی چیز ہی نہیں بلکہ ہاتھوں کو گندہ بھی کردیتے ہیں، مگر پھر بھی ان کے ذائقے کے سا...
24/11/2022

چلغوزے:
چلغوزے بازار میں دستیاب سب سے مہنگی چیز ہی نہیں بلکہ ہاتھوں کو گندہ بھی کردیتے ہیں، مگر پھر بھی ان کے ذائقے کے سامنے مزاحمت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

بیشتر چلغوزے کی طرح یہ بھی دل کے لیے صحت بخش، توانائی بڑھانے اور متعدد وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں۔

پستےپستے خشک میوہ جات کے تاج کے سبز ہیرے ہوتے ہیں۔ بلاشبہ صحت بخش جن میں دیگر خشک میوہ جات کے مقابلے میں پروٹین کی بھرپو...
24/11/2022

پستے
پستے خشک میوہ جات کے تاج کے سبز ہیرے ہوتے ہیں۔ بلاشبہ صحت بخش جن میں دیگر خشک میوہ جات کے مقابلے میں پروٹین کی بھرپور مقدار شامل ہوتی ہے جبکہ چربی اور کیلوریز بہت کم۔ سادہ اور بغیر نمک کے پستوں میں پوٹاشیم اور فاسفورس کی کافی مقدار ہوتی ہے مگر سوڈیم (نمک)نہیں ہوتا جو کہ فشار خون کے شکار افراد کے لیے اچھی خبر ہے۔

بادام:بادام کے اوپر موجود بھورا چھلکا تینن نامی نامیاتی مرکبات ہوتے ہیں جو غذائیت کے جذب ہونے میں مزاحمت کرتے ہیں۔ چھلکے...
24/11/2022

بادام:
بادام کے اوپر موجود بھورا چھلکا تینن نامی نامیاتی مرکبات ہوتے ہیں جو غذائیت کے جذب ہونے میں مزاحمت کرتے ہیں۔ چھلکے اتار کر باداموں کو رات بھر پانی میں بھگویا جائے تو وہ ایک انزیم (پروٹینی خامرہ) خارج کرتے ہیں جو چربی کو ہضم کرنے کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ پٹھوں اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے بھی کام آتا ہے۔

باداموں کا دودھ اور مکھن کو جانوروں کی مصنوعات کے متبادل کے طور پر بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ بادام کے دودھ اور مکھن میں نہ تو کولیسٹرول ہوتا ہے اور نہ لیکٹوز (دودھ میں مٹھاس)، اسے آپ آسانی گھر پر بلینڈر کی مدد سے تیار کرسکتے ہیں۔

یہ دونوں پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان میں متبادل ڈیری مصنوعات کے مقابلے میں زیادہ فائبر، کیلشیئم، پوٹاشیم، آئرن اور میگنیز ہوتے ہیں۔

اخروٹ:اخروٹ دیکھنے میں ہی دماغ جیسے نظر نہیں آتے بلکہ یہ دماغ کے لیے اس وقت بہترین بھی ہیں جب انہیں خام شکل میں جلد سمیت...
24/11/2022

اخروٹ:
اخروٹ دیکھنے میں ہی دماغ جیسے نظر نہیں آتے بلکہ یہ دماغ کے لیے اس وقت بہترین بھی ہیں جب انہیں خام شکل میں جلد سمیت کھایا جائے۔ اس کے خ*ل کا اوپری سفیدی مائل تہہ در تہہ حصہ ذائقے میں کچھ تلخ ہوسکتا ہے مگر وہ فینولک اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے ، دماغ کی شکل کی باقی گری بی میگنیشم، وٹامن ای اور دل کے لیے صحت مند مونوانسیچوریٹڈ فیٹ سے بھرپور ہوتی ہے۔

مختلف میوہ جات اور ان کے فوائد:مونگ پھلیاں :مونگ پھلیوں میں وٹامن ای، نیاسین، فولک ایسڈ، پروٹین اور مینگنیز کے حصول کا ب...
24/11/2022

مختلف میوہ جات اور ان کے فوائد:
مونگ پھلیاں :
مونگ پھلیوں میں وٹامن ای، نیاسین، فولک ایسڈ، پروٹین اور مینگنیز کے حصول کا بہترین ذریعہ ثابت ہوتی ہیں۔ یہ ایک بے رنگ خوشبو دار تیل رسویراٹرول بھی فراہم کرتی ہیں جو ایسا اینٹی آکسائیڈنٹ ہے جو سرخ انگوروں میں بھی پایا جاتا ہے۔

سردیاں آتے ہی اپنے ساتھ اس موسم کی سوغات بھی لے آتی ہیں۔ جہاں موسم سرما میں خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں ب...
24/11/2022

سردیاں آتے ہی اپنے ساتھ اس موسم کی سوغات بھی لے آتی ہیں۔ جہاں موسم سرما میں خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں بیشتر افراد اس میں موجود چکنائی سے بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔

لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، خشک میوہ جات بالخصوص بادام میں موجود چکنائی صحت بخش ہے، جو دل اور کولیسٹرول کے لیے مفید ہے۔

ان میں موجود متعدد وٹامنز جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ اس کی خوبصورتی پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔

تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات بالخصوص بادام کے استعمال سے صحت پر حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

خشک میوہ جات میں پائے جانے والی غذائیت بخش عناصر اچھے طریقے سے جذب ہوجاتے ہیں اور ان کو کھانے کے طبی فوائد کسی نقصان کے بغیر حاصل ہوجاتے ہیں۔

کوئی شخص اگر خشک میوہ جات کے باعث الرجی کا شکار ہوتا ہے تو اسے ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کرنا چاہیئے۔

تازہ چلغوزہ۔۔🥰🥰✌️✌️
23/11/2022

تازہ چلغوزہ۔۔🥰🥰✌️✌️

گلگت بلتستان کے تازہ چلغوزے۔۔۔✌️✌️🇵🇰🇵🇰🥰🥰ابھی گھر بیٹھے بیٹھے آنلائن آڈر کریں۔ خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابط کریں۔WhatsA...
23/11/2022

گلگت بلتستان کے تازہ چلغوزے۔۔۔✌️✌️🇵🇰🇵🇰🥰🥰
ابھی گھر بیٹھے بیٹھے آنلائن آڈر کریں۔
خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابط کریں۔
WhatsApp No.:03427373938
WhatsApp No.: 03145775917

اخروٹ کیلاو۔۔۔✌️✌️🇵🇰🇵🇰انشاء اللہ مناسب قیمت پر۔ خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابط کریں۔WhatsApp No.:03427373938WhatsApp No....
23/11/2022

اخروٹ کیلاو۔۔۔✌️✌️🇵🇰🇵🇰
انشاء اللہ مناسب قیمت پر۔ خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابط کریں۔
WhatsApp No.:03427373938
WhatsApp No.:03145775917

الحمد اللّٰہ یہ آڈر آج کراچی بھیج دیا ہے۔
21/11/2022

الحمد اللّٰہ یہ آڈر آج کراچی بھیج دیا ہے۔

Address

Gilgit Baltistan
Chilas
14100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak-gb Dry-fruit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak-gb Dry-fruit:

Share

Category