Fourth Batch of Diamerians

Fourth Batch of Diamerians Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fourth Batch of Diamerians, Grocers, Cadet college Diamer, Chilas.

"اس پیج کا مقصد دیا میرینز (چوتھی بیچ) کے تمام کیڈٹس کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے، جہاں ہم اپنی یادیں، پوسٹس، تصاویر اور لمحات شیئر کر سکیں۔ یہ صفحہ ہماری باہمی محبت، اتحاد اور بھائی چارے کی علامت ہے۔ آئیے، اس رابطے کو ہمیشہ زندہ رکھیں!"

Farewell
02/06/2025

Farewell

02/06/2025

Farewell

بہت تکلیف دیتا ہے الوداع کہنا
01/06/2025

بہت تکلیف دیتا ہے الوداع کہنا

01/06/2025

بہت تکلیف دیتا ہے الوداع کہنا

01/06/2025

End of
Golden Era
from 2020 to 2025

کیڈٹ کالج دیامر کی چوتھی بیچ نے اپنے پانچ سالہ تعلیمی و تربیتی سفر کو خیرباد کہہ دیا، جو کہ نہ صرف ان کی زندگی کا ایک یا...
01/06/2025

کیڈٹ کالج دیامر کی چوتھی بیچ نے اپنے پانچ سالہ تعلیمی و تربیتی سفر کو خیرباد کہہ دیا، جو کہ نہ صرف ان کی زندگی کا ایک یادگار مرحلہ تھا بلکہ ایک نئی زندگی کی شروعات بھی ہے۔ الوداعی تقریب کے دوران کالج کے پرنسپل جناب باسط علی محمد نے اپنے خطاب میں فارغ التحصیل کیڈٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ ایک نئی، عملی زندگی میں داخل ہو رہے ہیں، جہاں آپ نہ صرف اپنی شخصیت بلکہ اپنے ادارے کی نمائندگی بھی کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کیڈٹس اپنے اساتذہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے زندگی کے ہر میدان میں اپنے ادارے کا نام روشن کریں گے۔ یہ الفاظ نہ صرف ان کی رہنمائی کا پیغام تھے بلکہ ایک ذمے داری کا احساس بھی دلاتے ہیں جو ہر کیڈٹ کو اپنے ساتھ لے کر آگے بڑھنا ہے۔

Address

Cadet College Diamer
Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fourth Batch of Diamerians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category