لاہور رنگ نیوز لالیاں

لاہور رنگ نیوز لالیاں عوام کی آواز

( لالیاں بابر علی کلوکہ )اگست ستمبر 2025 میں دریاۓ چناب میں بہت بڑا فلڈ آیا جس سے موضع کلری احمد والا اور موضع کلوکا بھی...
13/03/2026

( لالیاں بابر علی کلوکہ )اگست ستمبر 2025 میں دریاۓ چناب میں بہت بڑا فلڈ آیا جس سے موضع کلری احمد والا اور موضع کلوکا بھی شدید متاثر ہوے ۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فورن فلڈ متاثرین کے گھریلو بل معاف کرنے کا حکم دیا اور کمرشل صنعتی اور ٹیوب ویولوں کے بل کی ادائیگی موخر کر دی ۔محترم شہباز شریف نے حکم دیا کہ کمرشل اور ٹیوب ویلوں کے بل اقساط میں کسانوں سے لیے جائیں گے۔لیکن متعلقہ محکمہ نے ماہ دسمبر میں یکمشت وہ بل ڈال دیے ۔اس کے بعد اقساط میں دوبارہ وصول کرنے شروع کر دیے ہیں۔ہم لوگوں کی فصلیں پہلے ہی تباہ ہو گیئں تھیں ۔ہم یہ اضافی بل دینے سے قاصر ہیں ۔لہذا ہماری محترم وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے اپیل ہے کہ ہم سے زاید وصول کی گی رقم واپس کی جاۓ۔اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جاۓ۔

لالیاں لاہور رنگ
04/02/2026

لالیاں لاہور رنگ

تھانہ چناب نگر
29/01/2026

تھانہ چناب نگر

کلری دریا چناب میں ڈوبے شخص کی لاش نکالنے کے لیے تھانہ محمد والا ایس ایچ او طارق محمود رجوکہ کی انتھک محنت اور کوشش جاری
03/09/2025

کلری دریا چناب میں ڈوبے شخص کی لاش نکالنے کے لیے تھانہ محمد والا ایس ایچ او طارق محمود رجوکہ کی انتھک محنت اور کوشش جاری

تھانہ محمد والا لالیاں
16/07/2025

تھانہ محمد والا لالیاں

مسلم کالونی چناب نگر کے رہائشی 7 سالہ محمد حسیب ولد ملازم حسین کی لاش آج صبح گھر کے عقب میں گندگی کے ڈھیر سے برآمد ہوئی،...
27/03/2025

مسلم کالونی چناب نگر کے رہائشی 7 سالہ محمد حسیب ولد ملازم حسین کی لاش آج صبح گھر کے عقب میں گندگی کے ڈھیر سے برآمد ہوئی،
جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ معصوم بچہ گزشتہ روز افطاری کے لیے دہی لینے نکلا تھا لیکن واپس نہ آیا۔

ابتدائی شواہد زیادتی کے بعد قتل کی نشاندہی کر رہے ہیں، تاہم حتمی تصدیق کے لیے فرانزک ٹیمیں تحقیقات کریں گی۔

07/02/2025

چنیوٹ تھانہ محمد والا SHO سب انسپکٹر صفدر ٹاوری ہمراہ ٹیم عمر حیات بھٹی Asi نے تین چور گینگ کے 6 کارندے گرفتار کر کے برآمدہ مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا

چور گینگ ملزمان کے قبضہ سے 32 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ملزمان کے قبضہ سے دو راس گائے، ایک راس بھینس، 8 شاخ بکرے بکریاں، رکشہ، سولر پلیٹیں، موبائل فونز و دیگر سامان برآمد ہوا چور گینگز ملزمان تھانہ محمد والا پولیس کو مختلف جرائم کے 18 مقدمات میں مطلوب تھے گرفتار ملزمان میں وارث، قلب عباس، فلک شیر، حاکم ، عمران اور زاہد شامل ہیں جن سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے پولیس شہریوں کے زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے تھانہ محمد والا میں عملی اقدامات کر رہی ہے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا

لالیاں:  ملک بھر کی طرح لالیاں یو سی کلری میں صفائی مہم جاریلالیاں: اسسٹنٹ کمشنر لالیاں شازیہ رحمان اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہر ...
24/09/2024

لالیاں: ملک بھر کی طرح لالیاں یو سی کلری میں صفائی مہم جاری

لالیاں: اسسٹنٹ کمشنر لالیاں شازیہ رحمان اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہر عاطف شہزاد کی زیرنگرانی صفائی مہم جاری

لالیاں: یونین کونسل کلری کا اسٹاف موقع پر موجود اس موقع پر مہر اسلم کی نگرانی میں کام جاری

اے سی لالیاں نے کلوکہ گاؤں میں پٹرول پمپ کا وزٹ کیا
22/08/2024

اے سی لالیاں نے کلوکہ گاؤں میں پٹرول پمپ کا وزٹ کیا

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاہور رنگ نیوز لالیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category