زمیندار سپرے سینٹر چشتیاں علی حسنین چیمہ

زمیندار سپرے سینٹر چشتیاں علی حسنین چیمہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from زمیندار سپرے سینٹر چشتیاں علی حسنین چیمہ, Grocers, high way Road Chishtian, Chishtian Mandi.

08/05/2023
06/04/2023

موسم

ملک کے زیادہ تر علاقو میں 11 اپریل تک موسم خشک اور گرم رہے گا اس دوران درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے
تاہم 11 یا 12 اپریل کو بارشیں برسانے والا ایک کمزور سسٹم ملک میں داخل ہوگا جو کہیں کہیں بارش کا سبب بن سکتا ہے اس سلسلے میں فلحال تونسہ اور ڈیرہ غازیخان میں 17 سے 20 فیصد بارش دکھائی دے رہی ہے 13 اپریل پھر سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا

کسان بھائی پریشان بلکل نہ ہوں اگلے 15,دن موسم خشک رہے کسی بھی بارش کے سلسلے کا امکان نہیں ہے لہذا ان 15,دنو کے دوران گندم کی کٹائی کا عمل مکمل کریں

شکریہ...........

ایسی خبریں اپنے دیس کے کسانو تک ضرور پہنچائیں.........

رپورٹ...... محمد بلال ہانس

الحمدللہ
06/04/2023

الحمدللہ

اے میرے مالک میرے کسان کے کھیتوں کی خیر ہو..!🤲
05/04/2023

اے میرے مالک میرے کسان کے کھیتوں کی خیر ہو..!🤲

ماشاءاللہ گندم کی فصل تیار کچھ علاقوں میں چند روز بعد تیار ھوگی ایک تھیلا آٹے کیلئے سارا دن لائنوں میں کھڑے ہونے کی بجائ...
26/03/2023

ماشاءاللہ گندم کی فصل تیار کچھ علاقوں میں چند روز بعد تیار ھوگی ایک تھیلا آٹے کیلئے سارا دن لائنوں میں کھڑے ہونے کی بجائے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر کٹائی کریں دس پندرہ دن محنت سے امید ہے زیادہ نہیں تو 6 سات ماہ کے لئے رزق مل جائے گا اللہ برکت دینے والا ہے

جن دوستوں کی گندم بارش سے گر گئی ھے مگر سبز ھے تو انہیں بتانا ھے کہ پریشان مت ھوں کیونکہ سبز گندم کو خوراک کے حصول کیلئے...
25/03/2023

جن دوستوں کی گندم بارش سے گر گئی ھے مگر سبز ھے تو انہیں بتانا ھے کہ پریشان مت ھوں کیونکہ سبز گندم کو خوراک کے حصول کیلئے زمین سے پانی اور پھر سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ھے ۔ اس عمل کو photosynthesis کہتے ہیں۔ لہٰذہ جیسے ہی بارش کا پانی خشک ھوا تو گندم کا سٹہ خود بخود سورج کی جانب کھڑا ہو جائے گا اور بوقت کٹائی آپ کی فصل زمین سے ایک فٹ بلند ہو جائے گی۔ یہ فطری عمل ہے اور اللہ کا نظام ھے جس میں تبدیلی نہیں ہوتی۔ زمیندار اطمینان رکھیں آپ کی بالکل لیٹی ہوئی فصل بھی چالیس من سے زیادہ کی اوسط دے گی۔ کیونکہ دانہ مکمل ھے۔ آپ صرف دس دن انتظار کریں اور معجزہ دیکھیں۔ سب کیلئے دعا کیا کریں۔ اللہ سب کو اپنے خزانہ غیب سے روزی دے گا۔ انشاءاللہ ۔ انشاءاللہ۔ انشاءاللہ

Address

High Way Road Chishtian
Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زمیندار سپرے سینٹر چشتیاں علی حسنین چیمہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زمیندار سپرے سینٹر چشتیاں علی حسنین چیمہ:

Share

Category