Malka Honey ملکہ شہد

Malka Honey ملکہ شہد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malka Honey ملکہ شہد, Health Food Shop, Taj Sarwar Colony, Chishtian Mandi.

دیسی، قدرتی، آرگینک اور نیچرل اشیاء کا آن لائن سٹور
خالص دیسی شہد (تمام اقسام) ، دیسی گھی (چولستانی گائے و بھینس) ، زعفران،سلاجیت، زیتون آئل، کینولا آئل، سرسوں آئل، پنجیری، ستو، دیسی گڑ و شکر، اچار (تمام اقسام).

18/09/2026
18/09/2026

#پاکستان میں پہلی دفعہ اتنے اہم اجزاء سے تیاری کردہ
💥 * *
(اسپیشل دیسی گھی، زیتون آئل، اور بیری شہد والی)
•زعفران •کاجو •پستہ •بادام •انجیر •اخروٹ گری•چہار مغز •الائچی •کشمش•سوجی •کلونجی•گوند کیکر •کالی مرچ •چنے / بیسن •مصری •سونف •سفید تل •پھول مکھانا •کھوپرا •کھجور/نر چھوارے •کمرکس •السی •دیسی گھی •تیل زیتون •بیری شہد
یہ 25 قدرتی غذائی اشیاء سے بنایا گیا طاقتور، لذیذ خالصتاً دیسی فوڈ سپلیمنٹ ہے۔ جس میں کوئی کیمیکل یا ادویاتی جز شامل نہیں اور ہم اس میں چینی شامل نہیں کرتے جس کی وجہ سے اس میں میٹھا صرف قدرتی ڈرائی فروٹس کا ہوتا ہے۔ جس کو شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
*ملکہ شہد* کی تیار کردہ پینجری کی خاص بات یہ ہے کے اس میں وزن زیادہ کرنے کے لیے مصالحے نہیں ڈالے جاتے اور نہ ہی سوجی کا حلوہ بنا کر اس میں کرشڈ ڈرائی فروٹ استعمال ہوتے ہیں ۔۔بلکہ *ملکہ شہد* کی تیار کردہ پینجری ٹوٹلی ڈرائی فروٹ سے بنتی ہے ۔۔سوجی محض دس فیصد ہوتا ہے۔۔اگر نو کلو ڈرائی فروٹ ہے تو صرف ایک کلو سوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ایک اور بات جو اسے اوروں سے مختلف بناتی ہے وہ ہے گھر کا بنا گائے اور بھینس کا دیسی گھی جو ماں کی ممتا کی طرح خالص ہوتا ہے۔ میرا دعویٰ ہے ایسا خالص گھی آپ کو کہیں نہیں ملے گا اور نہ ہی کوئی اور اسے استعمال کرتا ہے ۔۔اور اب پینجری میں زعفران اور جنگلی چھوٹی مکھی کا شہد بھی شامل ہے ۔ *ملکہ شہد* کی تیار پیجنری صرف زچہ کے لیے نہیں ہے بلکہ اسے گھر کا ہر فرد استعمال کر سکتا ہے۔حتی کہ بزرگ اور بچے بھی اسے شوق سے کھاتے ہیں۔۔
نوٹ۔ ہم ان تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر کے گرینڈ کر کے بناتے ہیں۔ اس کو بڑی عمر کے بزرگ بھی کھاسکتے ہیں۔ عام طور پنجیری میں صرف ڈرائی فروٹ ثابت ڈال دیتے ہیں، جس کابزرگوں کو چبانا مشکل ہو جاتا ہے۔
پینجری ایک صحت افزاء غذا جس کا صبح ناشتے میں استعمال آپ کو دن بھر تھکنے نہیں دیتا ۔
پنجیری کے فوائد
1)-دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے.
2)- سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹانک ہے.
3)-جسمانی تھکن اور تمام جسمانی کمزوری کو رفع کرتی ہے
4- کمر کے پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
5)-معدہ اور انتڑیوں کی کمزوری دور کرتی ہے.
6)- بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت پیدا کرتی ہے
7)-دبلے اور کمزور جسم کو طاقتور بنا کر سڈول اور چاک و چوبند کرتی ہے۔
8)- سرد موسم میں حسب ضرورت جسم میں حرارت غریزی پیدا کرتی ہے
9)-بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے
10)- صالح خون پیدا کر کے رنگت کو نکھارنے اور سرخ و سفید بنانے کے لیے مفید ہے۔
11)- لو (low) بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے حیات افزا ہے.۔۔
12)۔ بچوں کی پیدائش کے بعد خواتین کے لیے اکسیر غذا ہے۔
اصل دیسی گھی سے تیار شدہ۔۔
اج ہی اپنے پیاروں کے لیے خریدیں۔۔
*ملکہ شہد* کی پروڈکٹس ماں کی ممتا کی طرح خالص۔
قیمت فی کلو گرام: 4500 روپے
قیمت آدھا کلو: 2500روپے

اسپیشل *ملکہ زعفرانی پنجیری* آرڈر پر تیار کی جاتی ہے۔ اس لیے پیمنٹ ایڈوانس ہو گی۔
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہوتی ہے۔
رابطہ: محمد سلیم چشتی
03008807085

🌿✨ ملکہ آرگینک فوڈز ✨🌿قدرتی • خالص • دیسی ذائقہ — اب آپ کے گھر تک! 🏡📦کیا آپ بھی بازار کی ملاوٹ والی چیزوں سے پریشان ہیں؟...
14/05/2026

🌿✨ ملکہ آرگینک فوڈز ✨🌿
قدرتی • خالص • دیسی ذائقہ — اب آپ کے گھر تک! 🏡📦

کیا آپ بھی بازار کی ملاوٹ والی چیزوں سے پریشان ہیں؟
اب فکر چھوڑ دیں، کیونکہ ملکہ آرگینک فوڈز لے کر آیا ہے دیہات کی خالص، قدرتی اور روایتی نعمتیں — وہ بھی پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ 🇵🇰🚚

━━━━━━━━━━━━━━━

🧈 چولستانی گائے کا خالص دیسی گھی
🐃 بھینس کا خالص دیسی گھی

🍯 جنگلی بیری کا شہد (چھوٹی مکھی)
🍯 جنگلی شہد (بڑی مکھی)

🥣 جو کا ستو
🌿 سونف، زیرہ، پودینہ اور کالی مرچ کے ساتھ

🌾 چنے کا ستو

🥒 لہسوڑے کا اچار
🥗 مکس اچار

🌿 خالص زعفران
💪 خالص آفتابی سلاجیت سپرنگین

━━━━━━━━━━━━━━━

💯 ہر چیز خالص، معیاری اور اعتماد کے ساتھ
🌾 دیسی ذائقہ اور روایتی خوشبو
🏡 گھر جیسا اصل مزہ
📦 آل اوور پاکستان ڈیلیوری

✨ دیسی اور خالص اشیاء اب آپ سے دور نہیں…
بس ایک میسج کریں اور اپنی پسندیدہ آرگینک چیزیں گھر بیٹھے حاصل کریں ❤️

📲 ابھی آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-8807085
📞 0321-8807085

24/01/2026
🌸 25 دسمبر — خوشیوں کا خاص دن! 🌸🔥 20 سال مکمل — 20٪ ڈسکاؤنٹ! 🔥❄ دسمبر کی سردی میں دھواں دار آفر ❄الحمدللہ!اسی مبارک دن ہ...
25/12/2025

🌸 25 دسمبر — خوشیوں کا خاص دن! 🌸
🔥 20 سال مکمل — 20٪ ڈسکاؤنٹ! 🔥
❄ دسمبر کی سردی میں دھواں دار آفر ❄
الحمدللہ!
اسی مبارک دن ہماری شادی کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں 🎉
اسی خوشی میں ملکہ آرگینک فوڈز کی جانب سے ایک خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر 🎁
🍯 ملکہ ہنی — چھوٹی مکھی کا خالص جنگلی بیری شہد
✔ 100٪ خالص
✔ قدرتی، کیمیکل فری
✔ طاقت، صحت اور ذائقے سے بھرپور
✔ براہِ راست جنگل سے حاصل کردہ
💰 اصل قیمت: 4500 روپے
🎉 خصوصی رعایتی قیمت: 3600 روپے
🚚 ڈلیوری چارجز: 300 روپے
⏰ یہ آفر صرف محدود وقت کے لیے ہے
🎁 گھر اور تحفے کے لیے بہترین انتخاب
📌 نوٹ:
یہ آفر حاصل کرنے کے لیے
✅ اس پوسٹ کو لائک کریں
✅ کمینٹ میں لکھیں: “شادی”
✅ پوسٹ کو شیئر کریں
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0300-8807085
🏷 ملکہ آرگینک فوڈز
خالصتاً قدرتی، خالص اعتماد

رابطہ.محمد سلیم چشتی 03008807085
27/11/2025

رابطہ.
محمد سلیم چشتی 03008807085

Address

Taj Sarwar Colony
Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malka Honey ملکہ شہد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malka Honey ملکہ شہد:

Shortcuts

Share