21/01/2026
گل پلازہ سانحہ سے شھید ہونے والے ہر فرد کے لیے دعائیں ہے اللہ پاک سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور
اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کی مشکلات آسان فرمائے۔
آمین