Ayaz Ali Gopang

Ayaz Ali Gopang ASLAMIC VIDEO AND MAJLIS IMAM HUSSAIN VIDEOS AND IMGES

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم آج گائوں بڈھو خان گوپانگ میں مرحوم مغفور مولانا محمد سلیمان محمدی کی ایثال ثواب کی مجلس سے خطا...
22/03/2026

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
آج گائوں بڈھو خان گوپانگ میں مرحوم مغفور مولانا محمد سلیمان محمدی کی ایثال ثواب کی مجلس سے خطاب کرنے کی سعادت نصیب ہوئی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آج گاؤں مرید خان گوپانگ دادو سٹی میں نماز عید الفطر پڑھانے کی سعادت نصیب ہوئی
21/03/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آج گاؤں مرید خان گوپانگ دادو سٹی میں نماز عید الفطر پڑھانے کی سعادت نصیب ہوئی

بسم الله الرحمن الرحيم انشاء الله تمام مومنين ٽائم جي پابندي ڪندا
20/03/2026

بسم الله الرحمن الرحيم
انشاء الله تمام مومنين ٽائم جي پابندي ڪندا

13/03/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یوم قدس کی ریلی میں خطاب کرنے کی توفیق حاصل ہوئی
بمقام گائوں حاجی خان لغاری

11/03/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مجلسِ عزاء بسلسلہ شھادت حضرت امام علی علیہ السلام گائوں خیر محمد گوپانگ میں مجلس عزاء پڑھنے کا شرف حاصل ہوا

_سلام آخر ۔۔۔۔_  *ایت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام💔😭 اگر میں شہید ہو گیا تو خوش ہونا کیونکہ میں جھکا نہیں ہم لڑ کر شہید ہ...
01/03/2026

_سلام آخر ۔۔۔۔_
*ایت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام💔😭
اگر میں شہید ہو گیا تو خوش ہونا کیونکہ میں جھکا نہیں ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد مانگنی ہے ھمارے لئے اللہ کی ذات ہی معاون و مددگار ہے کیونکہ میں آخرت میں سر خرو ہوکر جاؤں گا تاکہ میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا میں نے اپنی جد کی لاج رکھی میں کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں ۔۔۔

25/02/2026

یہ دیکھو بھائی صاف صاف کہہ رہا ہے علماء کرام سے شراب بہتر ہے چرس بہتر ہے،اور یہ شرابی دین کا رہبر بننا چاہتا ہے اور لوگ بیچارے جاھل ان پڑھ اس کی پیروی کر رہے ہیں،

21/02/2026

فضلیت ماہ رمضان
#ماہ رمضان المبارک

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طرف سے ٹوئر میں ایک لی گئی یادگار تصویر 🌹😍
16/02/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طرف سے ٹوئر میں ایک لی گئی یادگار تصویر 🌹😍

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انشاء اللہ حاضری نصیب ہوگی
13/02/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انشاء اللہ
حاضری نصیب ہوگی

05/02/2026

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
گائوں باز مال کوسو میں پڑہی گئی مجلس
#مجلس #امام #حسین

Address

Dadu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Ali Gopang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share