Umair Khan official

Umair Khan official Islam and motivated another

الحمدللہ روضہ رسول پر حاضری
09/04/2024

الحمدللہ روضہ رسول پر حاضری

ثاقب رضا مصطفی کہتا ہے کہ ان کا ایک بابا  خواجہ باؤ الحق نقشبند اپنی ایک مریدنی کو ہوا میں اڑ کر پکڑ( کیچ) کر لیتا ہے یع...
08/04/2024

ثاقب رضا مصطفی کہتا ہے کہ ان کا ایک بابا خواجہ باؤ الحق نقشبند اپنی ایک مریدنی کو ہوا میں اڑ کر پکڑ( کیچ) کر لیتا ہے یعنی کہ گلے لگا کر اسے نیچے اتارتا ہے جب وہ بہت اونچے ایک مینار سے گر رہی ہوتی ہے اور بابا جی بیٹھے بخارہ کے اندر ہوتے ہیں۔اور بابا جی فورن اڑ کر کسی فلمی ہیرو کی طرح اپنی ہیروئن یعنی کہ مریدنی کے پاس پہنچ کر اسے گلے لگا کر نیچے اتارتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ بخاری مسلم میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی کسی عورت کو بیعت کیلئے ہاتھ پر بھی ٹچ نہی کیا صرف زبانی اقرار فرماتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم آج تک کسی غیر محرم عورت کو مس تک نہیں کیا ۔ بخآری 2713

29/03/2024

چوروں کا ایک نیا طریقہ واردات مساجد میں جوتے چوری کرنے کی واردات بڑھنے لگی۔

بابوں کا گند ملاحظہ فرمائیں تزکرہ الاولیاء حنفیوں کی مشہور تصوف کی کتابوں میں سے ایک مشہور کتاب ۔ہم لوگ تو غلام احمد قاد...
20/03/2024

بابوں کا گند ملاحظہ فرمائیں
تزکرہ الاولیاء حنفیوں کی مشہور تصوف کی کتابوں میں سے ایک مشہور کتاب ۔ہم لوگ تو غلام احمد قادیانی دجال کو۔روتے آ رہے ہیں کہ اس نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے لیکن ان حنفیوں کے بابوں اور بزرگوں کو دیکھے جنہوں نے خدائی کا دعویٰ کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹ نبوت کا بھی دعویٰ کیا ہے ۔کسی پوچھنے والے نے بایزید بسطامی دجال سے پوچھا کہ عرش کی حقیقت کیا ہے کہا کہ عرش میں خود ہو پھر اللہ کی کرسی کے متعلق پوچھا گیا تو کہا کرسی بھی میں ہو اور اللہ کی قلم کے بارے میں پوچھا گیا تو کہا کہ قلم بھی میں خود ہو اور پھر پوچھا گیا ابرہیم علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں پوچھا گیا تو کہتا ہے موسیٰ بھی ابرہیم بھی اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی میں خود ہو نعوذباللہ اور کسی نے پوچھا حق کیا ہے حق مطلب اللہ کے بارے میں سوال کیا تو بایزید بسطامی دجال کہتا ہے حق بھی میں ہو اور بایزید بسطامی دجال کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس کو معراج بھی کرائی گئی

19/03/2024

ایک شخص خواجہ معین الدین چشتی کے پاس مرید ہونے کیلئے آیا تو معین الدین چشتی نے کہا پڑھ لا الہ الااللہ چشتی رسول اللہ( فوائدالفریدیہ۔لعنت ہے ایسے عقیدہ رکھنے والوں پر اور ایسے بابوں کے ماننے والوں پر نبی کے غردار ہو تم لوگ

18/03/2024

لا تحزن ان اللہ معنا
غم نہ کر اللہ ہمارے ساتھ ہے

16/03/2024

یا اللہ ہمیں ایسی خوشی دے جس سے آنسو نکل ائے۔یا اللہ ایسی خوشی دے جو ہمارے غم کو مٹا دے یا اللہ ہمیں ایسی خوشی دے جو ہمارے ماضی کو بھلا دے آمین ثم آمین

16/03/2024

‎افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے کے بعد دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کاۂنات میں امام حسین علیہ السلام جسا صابر کوئی نہیں

15/03/2024

اے اللہ تو ہی امید ہے ۔تو ہی دینے والا ہے۔تو ہی کریم ہے تو غفور ہے۔اے اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں مجھے اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل کر اور مجھے اور ہم سب کو جنت الفردوس۔میں سکونت عطاء کر ۔امین ثم آمین

15/03/2024

آپ کی نماز روزہ زکوۃ حج سب ضائع کر دئے جائے قیامت کے دن اگر آپکی وجہ سے کسی کو تکلیف ہوئی کسی کی حق تلفی ہوئی۔ اگر آپ نے کسی کو مارا پیٹا کسی کو ذہنی تکلیف دی
صحیح مسلم 6579

12/03/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”مومن کی بہترین سحری کھجور ہے“۔
سنن ابوداؤد : 2345

12/03/2024

Address

Rajanpur
Dajal

Telephone

+923036493435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category