18/05/2026
اہم اطلاع: گیو اِوے (Giveaway) کے رولز کی یاد دہانی
تمام شرکاء کی دلچسپی کا بہت شکریہ۔
گیو اِوے کی شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے چند ضروری باتیں واضح کرنا ضروری ہیں۔
بہت سے لوگ کمنٹس کر رہے ہیں اور دوستوں کو ٹیگ بھی کر رہے ہیں،
لیکن کچھ اہم رولز مس ہو رہے ہیں۔
یاد رکھیں، لکی ڈرا میں صرف وہی انٹریز شامل کی جائیں گی جنہوں نے تمام شرائط کو مکمل کیا ہو۔
برائے مہربانی یقینی بنائیں کہ آپ نے درج ذیل تمام رولز فالو کیے ہوں
ہمارا پیج فالو کیا ہو✅
پوسٹ کو لائک کیا ہو✅
پوسٹ کو اپنی وال (Wall) یا سٹوری پر لازمی شیئر کیا ہو✅
جن 3 دوستوں کو ٹیگ کیا ہے، انہوں نے بھی ہمارے پیج کو فالو کیا ہو✅
اگر ان میں سے کوئی ایک سٹیپ بھی نامکمل ہوگا، تو آرگینک پنچ آپ کا نام فائنل لسٹ میں شامل نہیں کر سکے گا۔
تمام شرکاء کے لیے خصوصی رعایت (10% Discount)😍
اس ایکٹیویٹی میں شامل ہونے والے تمام شرکاء کے لیے ایک شاندار فائدہ بھی موجود ہے۔ اگر آپ گیو اِوے کے ان 5 دنوں کے دوران اپنا کوئی بھی آرڈر پلیس کرتے ہیں، تو آپ کو اپنے آرڈر پر 10% ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ یہ رعایت صرف اور صرف ایکٹیویٹی میں حصہ لینے والوں کے لیے مخصوص ہے۔✅
انٹریز اوپن رہنے میں صرف 4 دن باقی ہیں۔
وقت ختم ہونے سے پہلے اپنی انٹری کو ری چیک کر لیں تاکہ بعد میں کوئی گلہ نہ رہے۔✅
بہترین اور تفصیلی کمنٹس کرنے والوں کو Bonus Entry دی جائے گی۔✅ تمام شرکاء کے لیے نیک تمنائیں🤲💞