Mitho khan korai official

Mitho khan korai official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mitho khan korai official, Grocers, Dera Gabolan.

09/08/2025
18/09/2024

منافق لوگوں کو چھوڑ دینا
زندگی کی بہترین جیت ہے

تمہارا چار دن کا عروج!ہمارے معیار کا مقابلہ نہیں کر سکتا
29/07/2024

تمہارا چار دن کا عروج!
ہمارے معیار کا مقابلہ نہیں کر سکتا

29/04/2024

میدان کوئی بھی ہو بے خوف لڑوں

کیونکہ وقت سے پہلے موت نہیں آنے والی

13/02/2024

تمام محبانِ اہلبیت کو
مولا امام حُسین ع کی آمد مبارک ہو
❤️💐

خود ہی بتاؤ کہ  اتنا ، رائیــــــــــگاں ھو کرھم کیا ابــــــ بھی صدائیں دیں گے تمہیں؟
25/12/2023

خود ہی بتاؤ کہ اتنا ، رائیــــــــــگاں ھو کر

ھم کیا ابــــــ بھی صدائیں دیں گے تمہیں؟

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیںصرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں
21/12/2023

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں

بس تمھیں دیکھ سکیں، اِتنی سہولت دی جائےہم نے کب تم سے کہا ہے کہ محبت دی جائے🍁
20/12/2023

بس تمھیں دیکھ سکیں، اِتنی سہولت دی جائے
ہم نے کب تم سے کہا ہے کہ محبت دی جائے🍁

19/12/2023

ہر اُس بدبودار اور بد اخلاق شخص کو پاگل خانے ہونا چاہییے جو شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو

19/12/2023

خرگوش لمبی چھلانگیں لگاتا ہے اور آٹھ سال تک زندہ رہتا ہے
کچھوا ست ہے اور 150 سال تک زندہ رہتا ہے
میری مانو تے رضائی نا چھڈیو

19/12/2023

رشتوں کو جوڑنےکے لئے کبھی

اندھا،کبھی بہرہ تو کبھی گونگا ہونا پڑتا ہے

19/12/2023

جن کے دلوں میں رحم ،طبیعت میں سادگی ،احساس میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ھو،ایسے انسان کا وجود اللّه کی طرف سے مخلوق کے لئے نعمت ھے ۔

Address

Dera Gabolan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mitho khan korai official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category