DG Khan official news

DG Khan official news contact bio

31/12/2024

موسم اپڈیٹ⛈️
2جنوری رات سے 6 جنوری تک ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن تبدیل کردیا گیاموسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے 12 جنوری 2025ء تک ہونگی، نوٹی...
20/12/2024

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن تبدیل کردیا گیا

موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے 12 جنوری 2025ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔۔!پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرارہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی ...
16/12/2024

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔۔!

پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3 روپے 5 پیسے کی کمی سے 255 روپے 38 پیسے ہوگئی۔

مٹی کا تیل فی لیٹر 3 روپے 32 پیسے سستا، نئی قیمت 161 روپے 66 پیسے ہوگئی۔

Address

DG Khan
Dera Ghazi Khan
MOHSIN123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG Khan official news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category