dil Pakistan

dil Pakistan online Business

  نے ارشاد فرمایا کہ جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مومنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی ...
08/05/2023

نے ارشاد فرمایا کہ جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مومنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی اور کہتی ”اے اللہ کے نبی، کب کشتی روانہ ہوگی؟“ حضرت نوح ؑ فرماتے ”ابھی دیر ہے۔“ وہ عورت شام تک بیٹھی رہتی اور پھر اٹھ کر چلی جاتی-
ایک دن حضرت نوح ؑ نے فرمایا کہ اے عورت، جب جانا ہوا تو تمہیں بتا دیا جائے گا۔ یہ عورت واپس چلی گئی اور انتظار کرنے لگی کہ کب نوح بلائیں گے۔ اس دوران عذاب آگیا اور کشتی روانہ ہو گئی لیکن حضرت نوح علیہ السلام نے اس عورت کو نہ بلایا(ظاہری طور پر نوح ؑ کو اس کو بلانا بھلا دیا گیا)-
جب طوفان تھما توایک دن حضرت نوح ؑ کے دل میں محبت اٹھی کہ شہر کو دیکھوں جہاں سے چلا تھا۔ وہاں آئے اور قریب جا کر دیکھا تو ایک جھونپڑی میں دیا جل رہا تھا۔ حضرت نوح ع یہ دیکھ کر چونک گئے کہ روئے زمین پر کوئی ایسا! گھر بھی ہے کہ اتنے عظیم طوفان کے بعد بھی جس میں چراغ جل رہا ہے۔ انہوں نے وہاں تکبیر بلند کی تو وہ عورت سامان لے کر آگئی اور کہنے لگی ”یا نبی اللہ، کیا کشتی تیار ہے چلیں؟“ حضرت نوح ؑ نے حیرت سے اسکو دیکھا اور کہا ” رکو بوڑھیا- کیا تمہیں کچھ بھی پتا نہیں چلا“- وہ کہنے لگی ”یا نبی اللہ، کیا نہیں پتا چلا؟“ کہا: ”اتنا بڑا سیلاب آیا، بارش آئی، تمہیں کچھ بھی پتا نہیں چلا“- بڑھیا کہنے لگی ” یا نبی اللہ، بس ایک دن بادل گرجے تھے اور کچھ ہلکی سی پھوہار پڑی تھی“- حضرت نوح ؑ حیران ہو کر آسمان کی طرف دیکھنے لگے اور کہا ” میرے اللہ، یہ کیا ماجرا ہے؟“ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح ؑ پر وحی بھیجی کہ اے میرے پیارے نبی، اس عورت کے دل میں چونکہ تمھاری محبت تھی اور تم نے اسے پابند کر دیا تھا اور چونکہ تمہارا اس سے وعدہ بھی تھا کہ نجات کی کشتی میں اسے لے جاؤ گے، تب جبکہ تم نے اپنا وہ وعدہ پورا نہیں کیا- لیکن اے نوح ؑ، میں تو تمہارے وعدے کا ذمے دار تھا، اس لیے میں نے اس بڑھیا تک عذاب پہنچنے ہی نہیں دیا-
حضرت امام سجاد علیہ السلام نے پاس بیٹھے اپنے مومنین سے فرمایا: او مومنو، یہ حدیث قیامت تک کے مومنین تک پہنچانا تم پر واجب ہے- انہیں بتا دو کہ جس نے ہم سے محبت کی، قیامت کا عذاب ضرور آئے گا لیکن جیسے اس بڑھیا کو پتہ نہیں چلا، ہمارے مومنوں کو بھی پتہ نہیں چلے گا کہ کب قیامت آئی اور کب چلی گئی-
کتاب کا نام: مصباح الھدیٰ،
مصنف مھدی طیب،
طبع تہران، سال 1379،
ایڈیشن اول، جلد 1 صفحہ 58

بے شکمجھے اس بات کا علم ہے. پوسٹ صرف شعور کے لیے کی گئی ہے.کیونکہ میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا ہے کچھ لوگوں کو کہ یہ بندہ ...
28/04/2023

بے شک
مجھے اس بات کا علم ہے.
پوسٹ صرف شعور کے لیے کی گئی ہے.
کیونکہ میں نے سوشل میڈیا پر دیکھا ہے کچھ لوگوں کو کہ یہ بندہ ماضی سے آیا ہے.
باقی لباس کی بات تو یہ ان کا معمول کا لباس ہے.
بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت.
💔💔💔💔💔

واہ،  یہ ایک تلقینی ویڈیو ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا ہے۔
23/04/2023

واہ، یہ ایک تلقینی ویڈیو ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا ہے۔

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

Time 😲 to life? Nmaaz My do 👍👍👑
23/04/2023

Time 😲 to life? Nmaaz My do 👍👍👑

  $$$  کو لگتا ہے کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی!
10/04/2023

$$$ کو لگتا ہے کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی!

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

08/04/2023
ٹائم 1سے 2 گھنٹے کام کر کے روزانہ 1000 سے 5000 کمائیں۔💸پہلے پروف لیں بعد میں جوائن کریں ایک بار کام دیکھ لازمی لیں شاید ...
08/04/2023

ٹائم 1سے 2 گھنٹے کام کر کے روزانہ 1000 سے 5000 کمائیں۔💸
پہلے پروف لیں بعد میں جوائن کریں ایک بار کام دیکھ لازمی لیں شاید آپ کی زندگی بدل جائے.. ۔انلائن کام ہے۔میرے ساتھ عالم. عالمہ ٹیچر طالبعلم سب کام کر رہے ہیں ۔یہ سب کے لے بہترین ہے ۔اپ بھی آغاز کریں ۔۔۔
روزانہ پیسے نکالیں
ایزی پیسہ میں
جائزکیش mein

تھوڑی سی انویسٹمنٹ کرکے اچھی ارننگ کرسکتے ہیں* ✌️



*Investment only 10 BUSD with 0.006 BNB yani Pakistani rupees* *3800*
*⚠️⚠️
فارسیج ڈی انٹرلائزڈ سسٹم ہے جس کا۔مطلب کہ کبھی بھی فارسیج بند نہیں ہوسکتا* ✌️✌️💞
whatsapp number 03326005980

‏یہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں  ایک بار جب ایک عام آدمی  نے روتے ہووے یہ فریاد ڈالی کے جناب میرے 2 بچے ہیں 2 جگہ کام کرتا ...
08/04/2023

‏یہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں ایک بار جب ایک عام آدمی نے روتے ہووے یہ فریاد ڈالی کے جناب میرے 2 بچے ہیں 2 جگہ کام کرتا ہوں جلدی میں بچوں کو اسکول سے لینے کی خاطر گاڑی نو پارکنگ میں لگا بیٹھا اور اب یہ جرمانہ آ گیا ہے جو کے میری جیب سے باہر ہے تو جج صاحب نے شرمندہ ہوتے ہووے کہا مجھ افسوس ہے کے آپ کے مالی حالت خراب ہیں میں یہ جرمانہ ابھی معاف کر رہا ہوں اور آپ سے معذرت خواہ ہوں بس پھر یہی جج باہر بغیر پروٹوکول کے نکلتے ہیں چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں سادہ کھاتے ہیں کسی کا ڈر نہیں انکو وجہ صرف یہ ہے انصاف کرتے ہیں اپنا کام پورا کرتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارتے ہیں-

Mashallah ❤️Shaheen❤️Haris ❤️Bobby ❤️Shadab ❤️Cricket  News World 🎩 🌴
07/04/2023

Mashallah ❤️
Shaheen❤️
Haris ❤️
Bobby ❤️
Shadab ❤️
Cricket News World 🎩 🌴

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تویہودنیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیت...
06/04/2023

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تویہودنیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے ‏تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..!

اے مسلمانو کیا تمہارے رگوں میں خون جم گیا۔
اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما😭😭😭😭

FORSAGE............فارسیج کے ساتھ کام کرنے کے فائدے:¤ آپ اپنے کاروبار کے خود مالک ہوتے ہیں۔¤ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوت...
05/04/2023

FORSAGE............
فارسیج کے ساتھ کام کرنے کے فائدے:
¤ آپ اپنے کاروبار کے خود مالک ہوتے ہیں۔
¤ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ جگہ کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ کوئی دفتر آنے جانے کا چکر نہیں ہوتا۔
¤ لامحدود ٹارگٹ ہوتا ہے۔
¤ رجسٹریشن فیس بہت کم ہوتی ہے۔
¤ نیٹ ورکینگ سسٹم ہے۔
¤ اس میں کوئی سرمایہ کاری نہیں۔
¤ آپ اپنے جوائنیگ کے پہلے دن سے کمانا شروع کر سکتے ہیں۔¤ آپ لامحدود پیسہ کما سکتے ہیں۔
¤ بغیر فیس کے آپ ٹریئنگ لے سکتے ہیں۔

فارسیج میں کام کرتے ہوئے آپ ملازم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کنسلٹنٹ کہلاتے ہیں اور آپ کا کوئی بوس نہیں ہوتا، نہ ہی کوئی ٹائم کی پابندی، آپ اپنی مرضی سے کام کرو گے، کام کرو گے تو انکم آئے گی، گھر بیٹھ کر آپ سب کچھ کر سکتے ہیں اس لئے اس موقع کو ضائع نہ کریں۔

فارسیج ایک شاندار پلیٹ فارم ہیں۔ جتنا مرضی آپ کمانا چاہے آپ کما سکتے ہیں۔۔۔۔

ہم آپ کی رہنمائی کریں گے اور آپ کو ہر قدم سپورٹ کریں گے۔

اگر آپ گھر سے باہر جاکر جاب نہیں کر سکتی / سکتے۔
اگر آپ بزنس کرنا چاہتی/ چاہتے ہیں مگر شاپ کا رینٹ اور لاکھوں کا اسٹاک لیکر نہیں رکھنا چاہتی/ چاہتے ۔
آپ ہاؤس وائیف ہیں اسٹوڈنٹ یا ٹیچر۔
گھر بیٹھے آن لائن بزنس کریں۔
نا وقت کی پابندی نا جگہ کی۔
نوٹ۔ پہلے سے جاب کرنے والے پارٹ ٹائم کر سکتے ہیں۔
100% سيفِ انکم۔ بونس۔
بہترین مستقبل کے لیئے آج ہی شروعات کریں۔
WhatsApp
03326005980📞👍

FORSAGE............فارسیج کے ساتھ کام کرنے کے فائدے:¤ آپ اپنے کاروبار کے خود مالک ہوتے ہیں۔¤ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوت...
05/04/2023

FORSAGE............
فارسیج کے ساتھ کام کرنے کے فائدے:
¤ آپ اپنے کاروبار کے خود مالک ہوتے ہیں۔
¤ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ جگہ کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ کوئی دفتر آنے جانے کا چکر نہیں ہوتا۔
¤ لامحدود ٹارگٹ ہوتا ہے۔
¤ رجسٹریشن فیس بہت کم ہوتی ہے۔
¤ نیٹ ورکینگ سسٹم ہے۔
¤ اس میں کوئی سرمایہ کاری نہیں۔
¤ آپ اپنے جوائنیگ کے پہلے دن سے کمانا شروع کر سکتے ہیں۔¤ آپ لامحدود پیسہ کما سکتے ہیں۔
¤ بغیر فیس کے آپ ٹریئنگ لے سکتے ہیں۔

فارسیج میں کام کرتے ہوئے آپ ملازم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کنسلٹنٹ کہلاتے ہیں اور آپ کا کوئی بوس نہیں ہوتا، نہ ہی کوئی ٹائم کی پابندی، آپ اپنی مرضی سے کام کرو گے، کام کرو گے تو انکم آئے گی، گھر بیٹھ کر آپ سب کچھ کر سکتے ہیں اس لئے اس موقع کو ضائع نہ کریں۔

فارسیج ایک شاندار پلیٹ فارم ہیں۔ جتنا مرضی آپ کمانا چاہے آپ کما سکتے ہیں۔۔۔۔

ہم آپ کی رہنمائی کریں گے اور آپ کو ہر قدم سپورٹ کریں گے۔

اگر آپ گھر سے باہر جاکر جاب نہیں کر سکتی / سکتے۔
اگر آپ بزنس کرنا چاہتی/ چاہتے ہیں مگر شاپ کا رینٹ اور لاکھوں کا اسٹاک لیکر نہیں رکھنا چاہتی/ چاہتے ۔
آپ ہاؤس وائیف ہیں اسٹوڈنٹ یا ٹیچر۔
گھر بیٹھے آن لائن بزنس کریں۔
نا وقت کی پابندی نا جگہ کی۔
نوٹ۔ پہلے سے جاب کرنے والے پارٹ ٹائم کر سکتے ہیں۔
100% سيفِ انکم۔ بونس۔
بہترین مستقبل کے لیئے آج ہی شروعات کریں۔
WhatsApp
03326005980📞

Address

Dera Ghazi Khan �
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dil Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category