Anaya O-Food

Anaya O-Food Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anaya O-Food, Health Food Shop, Tahir town, Dera Ghazi Khan.

ویسے تو انسٹنٹ سیریل بھی بے حد ہیلتھی ہے اور اس کے ڈھیر سارے فیڈ بیکس موجود ہیں، خاص طور پر اُن ماؤں کے جو کہیں کام کرتی...
29/07/2026

ویسے تو انسٹنٹ سیریل بھی بے حد ہیلتھی ہے اور اس کے ڈھیر سارے فیڈ بیکس موجود ہیں، خاص طور پر اُن ماؤں کے جو کہیں کام کرتی ہیں۔ لیکن مجھے ہمیشہ وہ فیڈ بیک زیادہ اچھا لگتا ہے جس میں کوئی ماں یہ کہتی ہے کہ پہلے اسے بہت پریشانی ہوتی تھی—کہیں ہسپتال جانا ہو، شادیوں میں جانا ہو، یا بچہ اکثر بیمار رہتا ہو تو اسے کھلانے میں مشکل پیش آتی تھی۔ خاص طور پر ایمرجنسی یا سفر کے دوران یہ سمجھ نہیں آتا تھا کہ بچے کو کیا دیا جائے، کیونکہ وہ باہر کی کوئی چیز نہیں کھا سکتا تھا۔
ایسے میں میرا یہ سیریل اُن کے بہت کام آتا ہے۔ الحمدللہ، یہ بھی ایک ایسی ہی مدد کا فیڈ بیک ہے۔ اسے بنانا بے حد آسان ہے—آپ نے صرف پانی یا دودھ میں مکس کرنا ہے، اور آپ کا بہترین گھر کا بنا ہوا ہوم میڈ سیریل تیار ہے، جو نہایت فائدہ مند ہے۔
اس میں وہ تمام ضروری اجزاء شامل کیے گئے ہیں جو آپ کے بچے کا نہ صرف پیٹ بھرتے ہیں بلکہ اس کی مجموعی صحت کے لیے بھی بہترین ہیں
03136071038

ایک سیکنڈ رکیں...اس تصویر میں سب سے پہلے آپ کی نظر کس چیز پر گئی؟پیارا سا زرافہ، خوش بچہ، ننھے جانور یا درمیان میں رکھا ...
24/07/2026

ایک سیکنڈ رکیں...
اس تصویر میں سب سے پہلے آپ کی نظر کس چیز پر گئی؟
پیارا سا زرافہ، خوش بچہ، ننھے جانور یا درمیان میں رکھا ہوا Organic Baby Cereal؟
یہ تصویر صرف خوبصورت نہیں بلکہ ایک خوبصورت پیغام بھی دیتی ہے۔ بچپن ایک ایسا وقت ہوتا ہے جب بچے ہر چیز کو حیرت اور خوشی سے دیکھتے ہیں، نئی چیزیں سیکھتے ہیں اور تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اس عمر میں انہیں ایسی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے جو ان کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دے۔
اسی سوچ کے ساتھ Anaya O Food Organic Baby Cereal تیار کیا گیا ہے، جس میں ملٹی گرینز اور ڈرائی فروٹس کی غذائیت شامل ہے تاکہ بچے کو ہر چمچ کے ساتھ اچھی اور متوازن غذا مل سکے۔
ملٹی گرینز کی غذائیت
ڈرائی فروٹس کی طاقت
گھر جیسی خالص تیاری
بغیر پریزرویٹو
کیونکہ ہر بچے کا آغاز خاص ہوتا ہے، اور اچھی غذائیت اس خوبصورت سفر کی پہلی بنیاد ہے۔
اب آپ بتائیں، اگر آپ کا بچہ اس تصویر میں ہوتا تو سب سے پہلے کس جانور کے پاس جاتا؟
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

بچوں والی مائیں بچوں کو ٹھوس غذا شروع کروانی ہے یا ایک سال سے لے کر پانچ سال کی عمر کے بچوں کے لیے کوئی طاقتور غذا دینی ...
23/07/2026

بچوں والی مائیں
بچوں کو ٹھوس غذا شروع کروانی ہے یا ایک سال سے لے کر پانچ سال کی عمر کے بچوں کے لیے کوئی طاقتور غذا دینی ہے تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے
ہمارا ہوم میڈ. نٹس سری لیک اس سے نا صرف اپ کے بچے کے وزن میں اضافہ ہوگا بلکہ اس کا ایونٹی سسٹم بھی سٹرانگ ہوگا وہ مائیں جن کے بچے کھانے پینے میں تنگ کرتے ہیں ان کے لیے ایک بہترین اپشن ہے اس سے اپ کے بچوں کے غذائی کمی کافی حد تک پوری ہو گی اس میں وہ تمام اجزاء اور ڈرائی فروٹ شامل ہیں بچے آرام سے کھالیں اور ماؤں کی پریشانی بھی ختم ہو ۔۔ سب سے بڑی بات کسی بھی قسم کے کیمیکل اور مصنوعی فلیور کے بغیر بالکل خالص اجزاء سے تیار کیا گیا ہے ۔اپنے بچوں کو دیں آرگینک اور رکھیں ان کا خیال 🥰
For order contect whats app 03136071038

اگر آپ کا بچہ چھ ماہ کا ہے یا دو سال کا ہے اپ نے بچے کو سولڈ انٹروڈیوس کروا دیا ہے تو اپ اسے ہمارا ارگینک سیریل دے سکتے ...
12/04/2026

اگر آپ کا بچہ چھ ماہ کا ہے یا دو سال کا ہے اپ نے بچے کو سولڈ انٹروڈیوس کروا دیا ہے تو اپ اسے ہمارا ارگینک سیریل دے سکتے ہیں ارگینک سیریل کی فارمولیشن اتنی کوئی زبردست ہے جن بچوں کو بھوک نہیں لگتی ہے یا ان کی ایمونٹی اتنی سٹرانگ نہیں ہے جو بھی بچہ کھاتا ہے اس کو ڈائجسٹ نہیں ہو پاتا بچہ ہر وقت چڑچڑا رہتا ہے ان کے لیے بیسٹ ہے ایسی ایسی مدرز نے ٹرائی کیا ہے جن کے بچے کچھ نہیں کھاتے تھے سیریل ٹرائی کرنے کے بعد مجھے کہہ رہی ہوتی ہیں ہمارے پارسل فٹافٹ سے بھیج دیں کیونکہ ہمارا بچہ کچھ نہیں کھا رہا اس کو سیریل کو ہی پسند کر رہا ہے پروڈکٹ زبردست ہونے کے ساتھ ساتھ اپ کو کوانٹٹی کوالٹی اور پرائس بھی اتنی زبردست مل رہی ہے نئے انے والے تمام فلورز کے لیے ڈی سی فری فٹافٹ سے واٹس ایپ پہ ا کے اپنا ارڈر ڈن کروا لیں 03431704033

انایا او فوڈ  کا بےبی سیریل یہ ایک انتہائی طاقت ور سو فیصد نیچرل پراڈکٹ ہے ۔۔ اس میں موجود تمام اجزاء غذائیت و توانائیسے...
31/03/2026

انایا او فوڈ کا بےبی سیریل
یہ ایک انتہائی طاقت ور سو فیصد نیچرل پراڈکٹ ہے ۔۔ اس میں موجود تمام اجزاء غذائیت و توانائی

سے بھرپور ہیں۔۔ آرگینک فوڈ کے بہت سے فوائد ہیں۔۔
انرجی بڑھاتا ہیں
کمزور بچوں کو موٹا کرتا ہے
غذائی کمی پوری کرتا ہے
ہڈیاں مضبوط کرتا ہے بچوں کی گروتھ بہتر کرتا ہے شوگر والوں کے لئے مفید ہے۔۔
بزرگوں اور پریگنٹ مدر کے لیے بے حد مفید ہے ۔۔ طریقہ استعمال:

دو کپ دودھ میں دو کھانے کے چمچے (ٹیبل اسپون (عنایہ او فوڈ کے پاؤڈر کے ملائیں، اس کے بعد اسے 5-10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب کھیر کی طرح گاڑھا ہوجائے تو چولہے پر سے اتار لیں۔۔
بچوں کو اس میں پھل بھی شامل کر کے دے سکتی ہو بزرگ جنھیں شوگر وہ اس میں چینی شامل نہ کریں اور جنھیں شوگر کی شکایت نہیں وہ لازمی چینی یا شہد شامل کریں مزہ دوبالا

ہوجائے گا۔۔ اگر آپ روزانہ ایک طاقتور اور سو فیصد خالص قدرتی اجزاء پر مشتمل ناشتہ نوش فرمانا چاہتے ہیں تو آج ہی آرڈر کریں۔۔ آپ اپنا آرڈر انلائن بھی بک کروا سکتے ہی
03136071038

# baby food food baby food # home made food food gain food food ideas

3 problem one powerful solution
17/01/2026

3 problem one powerful solution

ہمارا ریڈی ٹو ایٹ سیریل جن جن مدرز نے ٹرائی کیا ہے ان کا فیڈ بیک بہت ہی اچھا  رہا ہے خاص طور پر وہ مائیں جو جاب کرتی ہیں...
15/01/2026

ہمارا ریڈی ٹو ایٹ سیریل جن جن مدرز نے ٹرائی کیا ہے ان کا فیڈ بیک بہت ہی اچھا رہا ہے خاص طور پر وہ مائیں جو جاب کرتی ہیں اور ٹائم کی کمی کی وجہ سے اپنے بچوں کے لیے کچھ بنا نہیں سکتی بچے بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں اور مدرز کی ٹینشن تھی کہ اج کیا بچوں کے لیے بنائیں اور کیا ہیلتھی ان کو دیں وہ ٹینشن ان کی ختم ہو گئی سیریل کا ٹیسٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہے لیکن سب سے زیادہ فوکس نیوٹریشن ویلیو پر کیا گیا ہے اپ کے بچوں کو زیادہ سے زیادہ غذائیت پہنچائی جائیں اور اپ مدرز کو ہیلتھی سیریل ملے جیسے ایک ماں گھر میں اپنے بچے کے لیے بنانا چاہے گی تو بھئی دیر مت کیجئے گا اپ بھی واٹس ایپ پر ا کے جلدی سے اپنا ارڈر ڈن کروا لیں
03431704033

میں نے ایک سوال کے طور پر پوسٹ کی تھی کہبچوں کے لیے ارگینک سیریلیک بہتر ہے یا بازار میں دستیاب پیکٹ والا (جیسے نیسلی)؟اس...
12/01/2026

میں نے ایک سوال کے طور پر پوسٹ کی تھی کہ
بچوں کے لیے ارگینک سیریلیک بہتر ہے یا بازار میں دستیاب پیکٹ والا (جیسے نیسلی)؟
اسی پوسٹ پر ایک بہن کا بہت پیارا اور معنی خیز کمنٹ آیا:
“Organic food is best,
processed food =doctor’s appointment.”
اور واقعی بات دل کو لگتی ہے۔
ارگینک خوراک وہ ہوتی ہے جو قدرت کے قریب ہو، کم کیمیکل، کم شوگر اور کم پروسیسنگ کے ساتھ۔

Address

Tahir Town
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923431704033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anaya O-Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anaya O-Food:

Shortcuts

Share