M H Funny Video

M H Funny Video Muhammad Hassnain Bhatti

ڈیرہ غازی خان میں سرنڈر کرنے والے لادی (چکرانی) اور ڈھورا جیانی گینگ کے اہم ارکان پر مجموعی طور پر 87 سے زائد سنگین مقدم...
02/07/2026

ڈیرہ غازی خان میں سرنڈر کرنے والے لادی (چکرانی) اور ڈھورا جیانی گینگ کے اہم ارکان پر مجموعی طور پر 87 سے زائد سنگین مقدمات درج تھے، جبکہ ان کے سروں کی مجموعی قیمت 2 کروڑ 10 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔

ان میں محمد ابراہیم 39 مقدمات میں مطلوب تھا اور اس کے سر کی قیمت ایک کروڑ 50 لاکھ روپے تھی، جبکہ عیسیٰ ولد میرن 14 مقدمات اور عثمان ولد میرن 16 مقدمات میں مطلوب تھے، جن دونوں کے سروں کی قیمت 30، 30 لاکھ روپے مقرر تھی۔ علاوہ ازیں دیگر سرنڈر کرنے والے ملزمان بھی ق٭ت٭ل، اقدامِ ق٭ت٭ل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔🫂🫂❤️‍🩹❤️‍🩹🥰🥰

انتہائی افسوس ناک خبر محترم قاری جمیل احمد سکھانی صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون 😥مہتمم مسجد...
01/07/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
محترم قاری جمیل احمد سکھانی صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😥

مہتمم مسجد الفلاح (گرمانی والی مسجد) دربار پیر عادل موضع مرہٹہ چاہ جوگی والا کا رہائشی

اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے 🤲 اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ 🤲
نماز جنازہ آج صبح 9:00 بجے خواجہ کرمل داؤد کوٹ میں ادا کیا جائےگا۔

Saudi Arabia dunya ka mehfooz tareen country
30/06/2026

Saudi Arabia dunya ka mehfooz tareen country

30/06/2026

29/06/2026

25/05/2026

23/05/2026

Assalam O Alaikum

04/05/2026

Address

D G Khan
Dera Ghazi Khan
BHATTI

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M H Funny Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category