Naeem Shopping Mall

Naeem Shopping Mall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naeem Shopping Mall, Grocers, D G Khan, Dera Ghazi Khan.

27/01/2024

New arrivals 🛬 luxury Lawn cotton collection
D-069

*Fabric* chikankari lawn cotton, jacquard

*Front* fully heavy Embroidered chicken Kari work

Embroidered *neckline* lace
*Daman* Heavy Embroidered
On fabric
*Back* with Heavy Embroidered Motif
*Sleeves* heavy Embroidered patches with chicken Kari lace

*Trouser* with Embroidered border

*Dupatta* Jacquard with 2 Side heavy Embroidered chicken Kari *cutwork BORDERS* &
Heavy Embroidered chicken Kari cutwork Pallus Attached on dupatta Ready to wear
*Wholesale Price 5650
*Ye rate delivery charges ky 7 hai*

21/01/2024

Supermarket/convenience store

19/06/2023

میں ایک مصور ہوں
میں ایک پینٹنگ بنا کر خدا کو بھیجوں گا
میں پینٹ کروں گا اک ہسپتال کا منظر جس میں بیڈ پر پڑے
مریض کی روح پرواز کر رہی ہو گی
اور سائیڈ میں دیوار کے ساتھ ڈاکٹر اور نرس اک دوسرے
کو بوسہ دے رہے ہوں گے
میں پینٹ کروں گا ایک ایسا منظر جس میں ایک غریب بچہ
ایک امیر شخص کے جوتے پالش کر رہا ہو گا
میں پینٹ کروں گا ایک فحش عورت ( طوائف ) کو بری
نگاہ سے دیکھتے ہوئے
میں پینٹ کروں گا اک بازار کا منظر
نہیں نہیں حوس کے قبرستان کا منظر ہاں مگر میں
اس کو ( blur ) کر دوں گا
میں پینٹ کروں گا ایک جنگل کا منظر پرندوں کی بددعا
اور درختوں کی چینخیں جن پر آرے چلائے
جا رہے ہوں گے
میں پینٹ کروں گا اک ایسا منظر جس میں اک نابالغ بچہ غیر اخلاقی وڈیوز دیکھ رہا ہو گا
میں پینٹ کروں گا پارک میں کسی بینچ پر بیٹھی لڑکیاں
لڑکوں سے نمبر لینے کے انتظار میں
اور میں پینٹ کروں گا گلی میں عورتوں کو دیکھنے والا
کتا اور ساتھ میں ایک اور کتا
اور میں پینٹ کروں گا کہ حکمرانوں نے اپنی انا کے لئے ملک و قوم تباہ کی
اور میں لکھوں گا کہ یونی ورسٹی میں اساتذہ سے بات کرنے کے لیے ہمیں لڑکیوں کی dp لگانی پڑتی ہے کہ ریپلائے کریں سر
میں پینٹ کروں گا کہ
ہاں میں پینٹ کروں گا اور خدا کو بھیجوں گا۔🌸
#❤️🥹

Address

D G Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Shopping Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naeem Shopping Mall:

Share

Category