Akr phones

Akr phones please subscribe my page AKR PHONES

انشاءاللہ
04/09/2024

انشاءاللہ

20/06/2024

مشکلوں کا انا پارٹ آف لائف ہے
اور ان میں ہنس کے باہرآنا
آرٹ آف لائف ہے

19/06/2024

آپ کی نظر میں پاکستان میں کون سا گناہ سب سے زیادہ اور تیزی سے چل رہا ہے
شرک! زناکاری! دھوکہ! سود! جھوٹ! خیانت!

18/06/2024

ناکامی ستیلی ہوتی ہے
اور کامیابی کے سو رشتہ دار نکل آتے ہیں

عید کی خوشیاں مبارک
17/06/2024

عید کی خوشیاں مبارک

16/06/2024

مسلسل ہو ملاقاتیں تو نہیں رہتی دلچسپی
بڑی مدت کے افسانے بڑے دلچسپ ہوتے ہیں

14/06/2024

کوئی مجاز پہ رک گیا !!
تو کسی نے حقیقی کو پا لیا

12/06/2024

طلاق یافتہ بیٹی اور بے روزگار بیٹا
الگ کمرے میں اگر پنکھا چلائے تو بل زیادہ اتا ہے

11/06/2024

ادب پہلا قرینہ ہے
محبت کے قرینوں میں-

01/05/2024

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقررکی جائے
اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا
آقا کا وفادار
صحابہ کا سالار
سیدنا صدیق اکبر 😘🌹

ٹکر کے لوگ ملے   علماء سے محبت کرنے والے اس کو شیئر لازم کریں 👍
18/04/2024

ٹکر کے لوگ ملے علماء سے محبت کرنے والے اس کو شیئر لازم کریں 👍

10/04/2024

اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک
سادگی سے عید منانا فلسطین اور نہ ٹوٹ جائے آپ کی عید دیکھ کر 🥺 🇦🇪

Address

Pull Date
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akr phones posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category