Al Qadri fruits & vegetables service

Al Qadri fruits & vegetables service Our Quality is Our Identity

Now we can deliver..*(Fresh Fruits, Fresh Vegetables, meat and Milk-Shakes)*🌟 On your door step... 🌟So kindly book your ...
06/04/2024

Now we can deliver..

*(Fresh Fruits, Fresh Vegetables, meat and Milk-Shakes)*

🌟 On your door step... 🌟

So kindly book your order From 9 Am to 5 PM ,We will provide you with best quality and fresh things in cheap prices.......☺️☺️

Whstapp group link..

https://chat.whatsapp.com/LDpt3V0QozrIbpUQl62neQ

20/10/2023

*نیا زمانہ نئی سوچ*

آپ کے شہر *ڈیرہ غازی خان* کی عوام کی سہولت کے لئے *القادری ہوم ڈیلیوری سروس* کا *شاندار آغاز* کو تین مہینے کا ٹائم ہو چکا ہے۔

اب آپ گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں اپنی کچن کی ضروریات کی ساری چیزیں وہ بھی صرف ایک کال پر۔ (فریش فروٹ اینڈ سبزی، بیکری آئٹم، گوشت)

اگر آپ مصروف رہتے ہیں تو ہماری سروس سے فائدہ اٹھائیں۔

سب سے *موثر، محفوظ اور تیزترین سروس* ڈیرہ غازیخان شہر میں۔

اپنا آرڈر ایک دن پہلے یا پھر صبح 9:30 تک بک کروا دیں۔

*شادی، بیاہ، پارٹی یا کسی بھی قسم کے فنگشن کے لیئے سامان ڈیمانڈ پر سپلائی کیا جائے گا*

*12 بجے سے پہلے* آپکا آرڈر آپکی دہلیز پر ہوگا۔ *القادری ہوم ڈیلیوری سروس ڈیرہ غازی خان* کی سروسز حاصل کرنے کے لئے ہمیں *کال، میسج یا واٹس ایپ کریں*:
*ہیلپ لائن نمبر:03321646026*
03307374004۔

Now we can deliver..*(Fresh Fruits, Fresh Vegetables, meat and grocery)*W🌟 On your door step... 🌟So kindly book your ord...
19/10/2023

Now we can deliver..

*(Fresh Fruits, Fresh Vegetables, meat and grocery)*
W
🌟 On your door step... 🌟

So kindly book your order one day before,We will provide you with best quality and fresh things.......☺️☺️

Whstapp group link..

WhatsApp Group Invite

Today rate list...
12/09/2023

Today rate list...

11-September-2023 Fresh Stock prices
11/09/2023

11-September-2023 Fresh Stock prices

Assalam-o-Alikum🥳اہلیان شہر ڈیرہ غازی خان کے لیئے خوشخبری  🥳👈🏻اب آپ لوگوں کو ہم تازہ پھل اور سبزیاں آپکے گھر تک ڈیلیور ک...
10/09/2023

Assalam-o-Alikum
🥳اہلیان شہر ڈیرہ غازی خان کے لیئے خوشخبری 🥳
👈🏻اب آپ لوگوں کو ہم تازہ پھل اور سبزیاں آپکے گھر تک ڈیلیور کریں گیں۔👉🏻

🥳🥳 اب ہم لائے ہیں اپنی سروس میں عوام کے لیئے مزید آسانیاں ☺☺
اب آپ ہم سے 🥕 سبزی 🍆، اور
🍎 فروٹ🍎 کے علاوہ (چکن 🐥)،
( چھوٹے کا گوشت 🐐)، (بڑا گوشت 🐂)، (مچھلی 🐟)، اور اسکے علاوہ ڈیرے کے مشہور ( سوہن حلوہ، اچار، اور دیگر اشیاء) آرڈر کرکے ڈیلیوری چارجز پر منگوا سکتے ہیں۔۔۔ ان چیزوں کے ریٹ دکان کے مطابق ہوگیں، مگر ڈیلیوری چارجز لاگو ہوگیں، اپنے تمام آرڈر ایک دن پہلے یا پھر صبح 8 بجے تک لازمی بک کروائیں
شکریہ
🍎🍇 القادری فروٹ اینڈ سبزی سروس 🥕🍆
رابطہ نمبرز 03321646026
03307374004

Join our Whatsapp group for daily updates

WhatsApp Group Invite

Address

Block O
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qadri fruits & vegetables service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share