16/07/2024
وارننگ الرٹ 🚨
ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع ہو چکی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کر کے مذہب اور صحابہ کرام کے بارے میں نفرت انگیز، فحش، اور توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا رجحان جاری ہے۔ ایسی صورت حال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ آتی ہے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا یہ بیان ریکارڈ پر رکھنا چاہیے۔ نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔