اداس زندگی ALonE

اداس زندگی ALonE اکیلے رہیں موج میں رہیں انا پرست ہو جائیں
یہ محبتیں اور یہ چاہتیں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔🔥😌

*"اگر ہمارا حسنِ اخلاق صرف من پسند لوگوں تک محدود ہے*🫠🕳💫*تو ہم خوش اخلاق نہیں، بلکہ موقع پرست ہیں۔"*اداس زندگی ALonE Mal...
29/04/2026

*"اگر ہمارا حسنِ اخلاق صرف من پسند لوگوں تک محدود ہے*
🫠🕳💫
*تو ہم خوش اخلاق نہیں، بلکہ موقع پرست ہیں۔"*
اداس زندگی ALonE
Malik Kaleem Khan

دنیا میں اگر پہلی فرصت میں کوئی چیز ضروری رکھنی ہو تو انتخاب ہمیشہ اپنی ذہنی سکون کا کریں ۔۔💯🙂🥀اداس زندگی ALonE Malik Ka...
29/04/2026

دنیا میں اگر پہلی فرصت میں کوئی چیز ضروری رکھنی ہو تو انتخاب ہمیشہ اپنی ذہنی سکون کا کریں ۔۔💯🙂🥀
اداس زندگی ALonE Malik Kaleem Khan

*باپ کی محنت اور گھر کی پریشانیاں جسکو یاد رہتی ہیں**وہ کبھی بھی غلط راستے پر نہیں چلتے ________* 🥹🙂Malik Kaleem Khan اد...
29/03/2026

*باپ کی محنت اور گھر کی پریشانیاں جسکو یاد رہتی ہیں*

*وہ کبھی بھی غلط راستے پر نہیں چلتے ________* 🥹🙂
Malik Kaleem Khan اداس زندگی ALonE

آپ مجھے بد کردار بھی کہہ سکتے ہیں اور منافق بھی مگر افسوس ثابت آپ کا باپ بھی نہیں کر سکتا !💯🥀Malik Kaleem Khan اداس زندگ...
29/03/2026

آپ مجھے بد کردار بھی کہہ سکتے ہیں اور منافق بھی مگر افسوس ثابت آپ کا باپ بھی نہیں کر سکتا !💯🥀
Malik Kaleem Khan اداس زندگی ALonE

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو*💐🥳Eid-ul-Fitr Mubarak ❤️💐🎉! Wishing you a day ...
21/03/2026

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو*💐🥳
Eid-ul-Fitr Mubarak ❤️💐🎉! Wishing you a day filled with love, laughter, and blessings 😊. May your celebrations be as sweet as your favorite dessert 🍰❣️
Malik Kaleem Khan
✨ 💖 🎀 🌺

21/03/2026

حقیقت میں عید دل کا تہوار ہے۔
اگر دلوں میں خوشی نہ اُترے، اگر قناعت اُنہیں سیراب نہ کرے، اور اگر مسرت اُن پر غالب نہ آئے،تو عید محض کیلنڈر کی ایک تاریخ بن کر رہ جاتی ہے۔
💖🥀🫰

*مِلنا* ایک مُعجزاتی شروعات ہے...!! *ساتھ رہنا* ایک حسین سفر ہے...!!اور *ہمیشہ ساتھ نبھانا* کامیابی ہے •┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈ #ا...
10/01/2026

*مِلنا* ایک مُعجزاتی شروعات ہے...!!
*ساتھ رہنا* ایک حسین سفر ہے...!!
اور *ہمیشہ ساتھ نبھانا* کامیابی ہے
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈ #
اداس زندگی ALonE
Malik Kaleem Khan

مختصر یہ کہ تیرے سوا کوئی اور تھوڑا سا بھی پسند نہیں مجھے🫰🏻❤️اداس زندگی ALonE Malik Kaleem Khan
26/12/2025

مختصر یہ کہ تیرے سوا کوئی اور
تھوڑا سا بھی پسند نہیں مجھے🫰🏻❤️
اداس زندگی ALonE
Malik Kaleem Khan

*تو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے !! تیری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا >>>🌸♥️اداس زندگی ALonE Malik Kaleem Khan
26/12/2025

*تو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے !! تیری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا >>>🌸♥️
اداس زندگی ALonE
Malik Kaleem Khan

Address

Multan _ملتان
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923412806923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اداس زندگی ALonE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اداس زندگی ALonE:

Share

Category