Hakeem Hammad Herbalist

Hakeem Hammad Herbalist Qualified and Professioal Herbalist / Tabib / Hakeem

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love. Whenever y...
24/02/2026

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love. Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars! ゚viralシypシ゚viralシhtag ゚viralシypシ゚

18/02/2026

مضبوط بال

جن لوگوں کے بال اکثر گرتے رہتے ہیں وہ گرتے بالوں کو روکنے کے لیے اور موجودہ بالوں کی مضبوطی کے لیے ناریل / گری کا تیل استعمال کریں۔

05/02/2026

یرقان (Hepatitis C)
اجزاء اور طریقہ استعمال
تخم مکوہ اور تخم کاسنی: دونوں کو 10 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح کے وقت چھان کر پانی پی لیں اور 1 گھنٹہ کے بعد ناشتہ کریں۔
اسے تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔

ہیپاٹائٹس سی کے پیڈ (Paid) مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں۔

یرقان ( Hepatitis C)تخم مکوہ اور تخم کاسنی:دونوں کو 10 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔صبح کے وقت چھان کر...
05/02/2026

یرقان ( Hepatitis C)
تخم مکوہ اور تخم کاسنی:
دونوں کو 10 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح کے وقت چھان کر پانی پی لیں اور 1 گھنٹہ کے بعد ناشتہ کریں۔
اسے تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔
رابطہ کی معلومات
ہیپاٹائٹس سی کے پیڈ (Paid) مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں۔

05/02/2026

یرقان (Hepatitis B)
چرائتا اور افسنتین
دونوں کو 5 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح کے وقت آدھا گلاس پانی اور آدھا گلاس بوٹیوں والا پانی مکس کر کے استعمال کریں۔
اسے استعمال کرنے کے 1 گھنٹہ بعد ناشتہ کریں۔

ضروری ہدایات
جوڑوں کے درد اور 40 سال سے زیادہ عمر کے افراد پہلے مشورہ کریں پھر استعمال کریں۔

اگر معدہ کے امراض ہوں تو پہلے معدہ کی اصلاح کریں اور ہمارا معجون معدہ شاہی استعمال کریں۔

Hakeem Hammad Herbalist

یرقان (Hepatitis B)چرائتا اور افسنتیندونوں کو 5 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔صبح کے وقت آدھا گلاس پانی...
05/02/2026

یرقان (Hepatitis B)
چرائتا اور افسنتین
دونوں کو 5 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔

صبح کے وقت آدھا گلاس پانی اور آدھا گلاس بوٹیوں والا پانی مکس کر کے استعمال کریں۔
اسے استعمال کرنے کے 1 گھنٹہ بعد ناشتہ کریں۔
ضروری ہدایات
جوڑوں کے درد اور 40 سال سے زیادہ عمر کے افراد پہلے مشورہ کریں پھر استعمال کریں۔
اگر معدہ کے امراض ہوں تو پہلے معدہ کی اصلاح کریں اور ہمارا معجون معدہ شاہی استعمال کریں۔

Hakeem Hammad Herbalist

05/02/2026

یرقان (Hepatitis A)
ایک وقت میں ایک طریقہ علاج اختیار کریں
آلوبخارہ کے 7 دانے رات کو بھگو کر رکھیں صبح پانی اور آلوبخارہ دونوں استعمال کریں۔
شہد ٹھنڈے پانی کے ساتھ حسب ضرورت میٹھا کر کے استعمال کریں۔
نیم کے پتے کا پانی
پہلا طریقہ: رات کو بھگو کر رکھیں صبح نیم والا پانی پی لیں۔
دوسرا طریقہ: نیم کے پتے اور ایک گلاس پانی ہلکی آنچ پر 2 منٹ آہستہ آہستہ گرم کریں اور پانی ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں۔
Hakeem Hammad Herbalist

یرقان (𝐇𝐞𝐩𝐚𝐭𝐢𝐭𝐢𝐬 𝐀)ایک وقت میں ایک طریقہ علاج اختیار کریںآلوبخارہ کے 7 دانے رات کو بھگو کر رکھیں صبح پانی اور آلوبخارہ د...
05/02/2026

یرقان (𝐇𝐞𝐩𝐚𝐭𝐢𝐭𝐢𝐬 𝐀)
ایک وقت میں ایک طریقہ علاج اختیار کریں
آلوبخارہ کے 7 دانے رات کو بھگو کر رکھیں صبح پانی اور آلوبخارہ دونوں استعمال کریں۔
شہد ٹھنڈے پانی کے ساتھ حسب ضرورت میٹھا کر کے استعمال کریں۔
نیم کے پتے کا پانی
پہلا طریقہ: رات کو بھگو کر رکھیں صبح نیم والا پانی پی لیں۔
دوسرا طریقہ: نیم کے پتے اور ایک گلاس پانی ہلکی آنچ پر 2 منٹ آہستہ آہستہ گرم کریں اور پانی ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں۔

Hakeem Hammad Herbalist

بھوک بڑھاتا ہےمنہ کی بدبوختم کرتا ہےمعدہ کی تیزابیت ختم کرتا ہےدودھ ہضم کرواتا ہےمعدہ کی مکمل اصلاح کرتا ہے Increases Ap...
05/02/2026

بھوک بڑھاتا ہے
منہ کی بدبوختم کرتا ہے
معدہ کی تیزابیت ختم کرتا ہے
دودھ ہضم کرواتا ہے
معدہ کی مکمل اصلاح کرتا ہے

Increases Appetite
Eliminates Bad Breath
Eliminates Stomach Acidity
Digests Milk
Completely Improves The Stomach
03166837976

معدہ کا مکمل علاجمعجون معدہ شاہیبھوک بڑھاتا ہےمنہ کی بدبوختم کرتا ہےدودھ کو ہضم کرواتا ہےمعدہ کی جلن دورکرتا ہےمعدہ کی ت...
28/01/2026

معدہ کا مکمل علاج
معجون معدہ شاہی
بھوک بڑھاتا ہے
منہ کی بدبوختم کرتا ہے
دودھ کو ہضم کرواتا ہے
معدہ کی جلن دورکرتا ہے
معدہ کی تیزابیت ختم کرتا ہے
Hakeem Hammad Herbalist
F.T.J 0316 6837976

Address

Block No. 8 DG Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Hammad Herbalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share