Malik sahabu din

Malik sahabu din Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik sahabu din, Grocers, دربڑی, Dera Ismail Khan.

ملک فخرالدین کھیارہ کاعوامی خدمت میں  کون مقابلہ کرسکتاہے دن ہویارات ہروقت دربڑی کی عوام کے ساتھ ہوتاہے لوگوکے دلوں میں ...
07/12/2025

ملک فخرالدین کھیارہ کاعوامی خدمت میں کون مقابلہ کرسکتاہے دن ہویارات ہروقت دربڑی کی عوام کے ساتھ ہوتاہے لوگوکے دلوں میں بستاہے

ماشاءاللہفخر دربڑی ملک فخرالدین کھیارہ کیسابقہ وزیرے علی۱ سردار علی امیں خان گنڈہ پورکے ساتھ علاقہ کے ترقیتی کاموں کے لی...
15/11/2025

ماشاءاللہ
فخر دربڑی
ملک فخرالدین کھیارہ کی
سابقہ وزیرے علی۱ سردار علی امیں خان گنڈہ پور
کے ساتھ علاقہ کے ترقیتی کاموں کے لیے خصوصی ملاقات

ویلج ہندہن کے گاوں ہندین میں ملک زیب جان بھابھا اور ملک طیب جان بھابھااور ملک دوران بھابھا کے بیٹااں کی شادی میں ملک شہا...
10/11/2025

ویلج ہندہن
کے گاوں ہندین میں
ملک زیب جان بھابھا اور ملک طیب جان بھابھا
اور ملک دوران بھابھا کے بیٹااں
کی شادی میں ملک شہاب الدین کھیارہ کی
شرکت

دربڑی,,,,,,,,,,ملک فخرالدین کھیارا کی حاجی اللہ وسایا پہلون کھیارا کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی اورچچاحاجی اللہ    وسایاک...
10/11/2025

دربڑی,,,,,,,,,,ملک فخرالدین کھیارا کی حاجی اللہ وسایا پہلون کھیارا کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی اورچچاحاجی اللہ وسایاکھیارا کواوراسکے بیٹے کوشادی کی مباکباد دی

دربڑی,ملک فخرالدین کھیارا ملک حاجی عمران کھیارا  کا ملک حاجی گلبازکھیارا کے پاس کھانے  کاپروگرم اس موقع پرملک عبدالرحمان...
04/11/2025

دربڑی
,ملک فخرالدین کھیارا ملک حاجی عمران کھیارا کا
ملک حاجی گلبازکھیارا کے پاس کھانے کاپروگرم اس موقع پرملک عبدالرحمان کھیارا ملک محمدجان کھیارا مشتاق کھیارا
حاجی رازق کھیارا ملک غلام عباس کھیارا
ملک ارشد کھیارازوالفقار ملک انعام کھیارا الطاف کھیارا ریاض کھیارا ؔانیس بلوچ بھی موجودتھا شکریہ
جاجی ملک گلباز کھیارا
بہت بہت شکریہ برادر
کھیارہ گروپ ذندہ باد

شکریہ   سردارعلی امین خان گنڈہ پورشکریہ فوکل پرسن نواز خان شکریہ ملک فخرالدین کھیارہ گاٶں دربڑی  کا جو ٹبویل دو ماہ سےخر...
03/11/2025

شکریہ

سردارعلی امین خان گنڈہ پورشکریہ فوکل پرسن نواز خان
شکریہ ملک فخرالدین کھیارہ
گاٶں دربڑی کا جو ٹبویل دو ماہ سےخراب تھا اج ایکسن صاحب پبلک
ہلتھ اور ایس ڈی او صاحب پبلک ہلتھ کے تعاون سے چالو کر دے ہے اور دربڑی کی عوام میں خوشی کی لہر
منجانب انیس خان بلوچ

29/10/2025
ماشاءاللہشادی مبارک فخر دربڑی ملک فخرالدین کھیارہ دربڑی ملک شفیع اللہ جرولہ جاجی ملک گل باز کھیارہ کی چیف آف کھیارہ ملک ...
29/10/2025

ماشاءاللہ
شادی مبارک
فخر دربڑی ملک فخرالدین کھیارہ دربڑی
ملک شفیع اللہ جرولہ جاجی ملک گل باز کھیارہ کی
چیف آف کھیارہ ملک شہاب الدین کھیارہ
اور،کھیارہ گروپ کے ہمرہ گاوں دربڑی میں حافظ محمد کامران کھیارہ
کی شای میں شرکت

سردار علی امین گنڈا پور نے   کو ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر (کسان ونگ)کیلئے نامزد کرکے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔جس پر ضلع...
21/10/2025

سردار علی امین گنڈا پور نے کو ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر (کسان ونگ)کیلئے نامزد کرکے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
جس پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ورکروں عہدیداروں یوتھ اور ائی ایس ایف سمیت پی ٹی ائی کے سپورٹرز کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی۔ نے سردار علی امین خان گنڈاپور سردار عمر امین خان گنڈاپور انفارمیشن سکریٹری شیخ وقاص اکرم اور صوبائی کسان ونگ کے جنرل سکریٹری ملک لیاقت مکل کا شکریہ ادا کیا۔اور ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈاپور نے جو ضلعی لیول پر زمہ داریاں مجھ پر ڈالی ہیں۔ انشاء اللہ وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈاپور کے اس فیصلے پر ہر فورم پر پی ٹی ائی کی اعلی قیادت کے احکامات اور ہدایات پر عمل پیرا ہو کر پی ٹی آئی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کیلئے ہر قسم کی جانی مالی قربانی کے لیے اعلی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا۔
انشاء اللہ ڈیرہ کو کسان ونگ کے حوالے سے ترقی کی راہ پر ہموار کر کے مخالف سیاسی جماعتوں کیلئے سیاسی میدان میں کلین سویپ کرینگے ۔ اور ہر فورم پر شکست سے دو چار کرینگے بہت بہت مبارک ہو ملک خالد لکھرا برادر ملک انصر لکھرا منجانب پی ٹی ائ ورکر ملک فخرالدین کھیارہ

3 بچے گم ہوگئے ہیں جس بھائی کو ملیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ03440015061
11/10/2025

3 بچے گم ہوگئے ہیں جس بھائی کو ملیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ03440015061

علی آمین خان گنڈاپورپاکستان تحریک انصاف کے مشکل ترین دنوں میں جب ہر طرف سے پارٹی پر دباؤ بڑھ رہا تھا، لوگ وفاداریاں تبدی...
01/10/2025

علی آمین خان گنڈاپور

پاکستان تحریک انصاف کے مشکل ترین دنوں میں جب ہر طرف سے پارٹی پر دباؤ بڑھ رہا تھا، لوگ وفاداریاں تبدیل کر رہے تھے ۔ پریس کانفرنسوں کے ذریعے راستے بدل رہے تھے، اس وقت ایک شخصیت فرنٹ لائن پر کھڑی تھی ۔ یہ شخصیت علی آمین خان گنڈاپور کی تھی جنہوں نے نہ صرف پارٹی کا نظم و ضبط قائم رکھا بلکہ کارکنوں کے حوصلے بلند کیے۔

الیکشن میں کامیابی کے بعد خیبر پختونخوا میں حکومت بنانا اور وہاں امن قائم کرنا ان کی سیاسی بصیرت کا نتیجہ تھا۔ جنوبی اضلاع کی پسماندگی دور کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبے شروع کیے جس سے یہ تاثر مزید مضبوط ہوا کہ وہ محض ایک سیاستدان نہیں بلکہ عوامی نمائندہ ہیں جو علاقے کی محرومیوں کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔

نو مئی کے بعد جب پارٹی کارکنان اور ان کے خاندان سخت دباؤ کا شکار تھے ایسے میں بھی علی آمین خان نے ان کی دل جوئی کی، ان کے بچوں اور اہل خانہ کا خیال رکھا۔ یہ عمل انہیں دیگر رہنماؤں سے منفرد بناتا ہے لیکن سیاست میں یہ سب کچھ آسان نہیں۔ پارٹی کے اندر سے ہی مخالفتوں، الزامات اور سازشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کبھی ان پر اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہونے کا الزام لگایا گیا تو کبھی غداری کے طعنے دیے گئے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ چند یوٹیوبرز کو بھی اس مہم میں سرگرم کیا گیا، جنہوں نے سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی ذہن سازی کی کوشش کی۔ لیکن سچ یہ ہے کہ عزت اور ذلت انسانوں کے ہاتھ میں نہیں بلکہ اللہ کے اختیار میں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر الزام اور ہر پروپیگنڈے کے باوجود علی آمین خان کا قد بڑھتا رہا۔

یہ بات طے ہے کہ جب تک علی آمین خان کو عمران خان کی حمایت حاصل ہے، ان کے سیاسی سفر کو روکنا آسان نہیں۔ وہ کل بھی خان کے سپاہی تھے اور آج بھی خان کے سپاہی ہیں۔ ان کا یہ سفر مستقبل میں کہاں تک پہنچے گا یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن یہ حقیقت اپنی جگہ مسلم ہے کہ وہ آزمائشوں میں ڈٹ جانے کا ہنر جانتے ہیں۔

Address

دربڑی
Dera Ismail Khan
0966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik sahabu din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category