Avante AXT

Avante AXT online business and crepto Avante AXT

ایونٹ AXT کی ٹیم کے 135 افراد کے ٹور کی نتھیاگلی پارک میں تصویری جھلکیاں  5 اگست 2023        Avante Axt                 ...
11/08/2023

ایونٹ AXT کی ٹیم کے 135 افراد کے ٹور کی نتھیاگلی پارک میں تصویری جھلکیاں 5 اگست 2023
Avante Axt

Avante AXT
11/08/2023

Avante AXT

10/08/2023

السلام علیکم
1۔ایونٹے کی خوبی کیاہے؟
آسکی خوبی یہ ہے کہ اسکی ٹوٹل سپلائی 2کروڑ 50لاکھ ہے۔ جس میں سے 1کروڑ برن کیا گیا ہے۔
2۔ اسکی ہولڈرز کی تعداد ابھی تک 600کے لگ بگ ہے اور یہ صرف اور صرف سٹیکینگ والے ہیں۔ اسکے علاوہ 2600 کے قریب ہولڈرز ٹرسٹ والٹ پر ہیں۔
3۔ اسکو مارکیٹ میں آئے ہوئے تقریباً 5مہینے ہوگئے ہیں اور شروعات میں اسکی قیمت 25پیسے تھی۔ جو کہ اب اسکی قیمت 36 روپے سے لیکر 52 روپے کے درمیان اوپر نیچے ہورہی ہے۔
4۔ اسکا رینک 5549 ہے۔ اور شروعات سے لیکر ابھی تک 839% اوپر گیا ہے۔
5۔ ایونٹے کا کنٹریکٹ ایڈریس درج ذیل ہے 0x6a67b5d14b19828f36db5c128da2a1826d2618de
6۔ اسکی جو 1 کروڑ برن کی گئی اماونٹ ہے وہ آپ اس ایڈریس پر چیک کر سکتے ہیں۔ جو کہ کمپنی کا مین ایڈریس ہے۔
*0x6a67b5d14b19828f36db5c128da2a1826d2618de*
6۔ جو سٹیکینگ کیلئے رکھی گئی اماونٹ ہے وہ 50لاکھ ہے ۔ جس میں سے تقریبا 10لاکھ سٹیک ہو چکا ہے۔ باقی 40لاکھ سٹیک ہونا باقی ہے
7۔ اب بات آتی ہے کہ یہ ٹوکن ملے گا کہاں؟
اگر اسکے بارے میں سرچ کرنا ہے تو آپ 2 جگہوں پر سرچ کرسکتے ہیں
ایک ٹرسٹ والٹ کے براوزر کے آپشن میں پین کیک سوایپ کے ذریعے ڈیجیٹل ڈالر بی ای پی 20 کے پئیر میں۔
دوسرا ہم باینانس کے ذریعے جس کی مکمل تفصیل آپکو ویڈیو کے ذریعے دی جائے گی
6۔ اسکی ٹوٹل سپلائی 1.5 کروڑ میں سے 50 لاکھ سٹیک کے بعد بات آتی ہے ریواڈز اور کمیشن کی جو کہ ٹوٹل 70لاکھ ہے اس میں سے ریواڈز، 5% کمیشن، ائرڈراپ اور پول سسٹم ہیں۔

07/08/2023

Avante AXT tem

Address

Prova
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Avante AXT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Avante AXT:

Share

Category