khokhar zada

khokhar zada -y6i

04/08/2025

Wildest video 🎥😮👀💥😱

22/07/2025
21/07/2025

*زمانہ جاہلیت میں بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا تھا آج قبائلی علاقوں میں بیٹیوں کو بڑا کرنے کے بعد حق مانگنے پر زندہ درگور کر دیا جاتا ہے۔*😞
*فرق یہ ہے کہ وہاں بیٹیوں کو بڑا ہونے نہیں دیتے تھے آج یہاں بیٹیوں کو بڑا کر کے پھر ان سے گزرے وقت کے تاوان میں ان کی زندگیوں کی خوشیاں مانگی جاتی ہیں بلکے چھینی جاتی ہیں۔*💔
*کبھی سوچا ہے آپ نے کہ بیٹیاں بھی تو آپ کے جسم کا حصہ ہوتی ہے جو آپ لوگو سے بناء کچھ کہیں اپنی خواہشات اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہیں لیکن اگر کچھ بیٹیاں اپنا حق مانگ لیں جو اسلام نے انہیں دیا ہے تو انہیں خندہ پیشانی سے قبول کر لیا کریں*
*قبول نہیں کرنا تو نہ کریں لیکن انہیں جینے کا حق تو دے دیا کریں انہیں سر عام ایسے گولیوں سے تو نہ چھلنی کیا کریں ان کے لئے یہی سزا کافی ہوتی ہے کہ آپ ان سے قطع تعلق کر لےحالانکہ کہ اسلام اس کی بھی اجازت نہیں دیتا۔*🥹🙏🏻

17/05/2025

Shizadiya

11/05/2025

Viral video 📷 is Tim

10/05/2025

Wa 🤗👋💬wairal

28/04/2025

Ufff allah

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khokhar zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category