تحریک ''ایمان والتقوی''ڈیرہ اسماعیل خان

تحریک ''ایمان والتقوی''ڈیرہ اسماعیل خان اسلامی کنٹیک

24/06/2026

*سٹی ڈیرہ اسمعٰیل خان محرم الحرام 🚩 کہ نفلی روزوں کی ٹائمنگ سحر و افطار*

3:32 سحری ٹائمنگ
7:25 افطاری ٹائمنگ

*اپنی دعاوں میں یاد رکھیں*
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

31/05/2026

ماہانہ مجلس ذکر ڈیرہ اسماعیل خان
خصوصی بیان ۔حضرت مولانا مفتی ولی اللہ حیدر صاحب دامت برکاتہم العالیہ
صاحبزادہ مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب رحمہ اللہ
29 مئی بروزِ جمعۃ المبارک
۔



✨ ماہانہ روحانی مجلسِ ذکر ✨دعوتِ عامالحمدللہ!تحریک ایمان و تقویٰ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیرِ اہتمام ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھ...
29/05/2026

✨ ماہانہ روحانی مجلسِ ذکر ✨
دعوتِ عام

الحمدللہ!

تحریک ایمان و تقویٰ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیرِ اہتمام ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی ایک پُرنور اور بابرکت روحانی مجلسِ ذکر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس خصوصی روحانی اجتماع میں ہمارے اصلاحی مرکز "کربوغہ شریف" سے ایک معزز روحانی و اصلاحی وفد تشریف لا رہا ہے، جس میں درج ذیل اکابر علماء کرام شامل ہوں گے:

• مولانا فضل حکیم صاحب
• مفتی ایاز صاحب
• صاحبزادہ مولانا مفتی ولی اللہ حیدر صاحب مدظلہ العالی
• مولانا ذوالقرنین صاحب

✨ خصوصی پروگرام ✨

• ذکرِ مجلس: مولانا فضل حکیم صاحب
• خصوصی ایمان افروز بیان:
صاحبزادہ مولانا مفتی ولی اللہ حیدر صاحب مدظلہ العالی
(صاحبزادۂ مختار الامہ حضرت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ)

وفد کے دیگر معزز علماء کرام بھی دعا، نصیحت اور اصلاحی گفتگو سے حاضرینِ مجلس کو مستفید فرمائیں گے، اِن شاء اللہ۔

📅 تاریخ: 29 مئی، بروز جمعہ المبارک
🕰 وقت: بعد نمازِ مغرب تا ہفتہ اشراق
📍 مقام: جامع مسجد تقویٰ، بلال آباد مریالی، بلوچ ہوٹل نہر کے قبلہ جانب، نزد سوئمنگ پول
📌 زیرِ اہتمام: تحریک ایمان و تقویٰ، ڈیرہ اسماعیل خان

یہ روحانی محفل اللہ تعالیٰ کی رضا، دلوں کی اصلاح، اور ذکرِ الٰہی سے اپنے قلوب کو منور کرنے کا بہترین موقع ہے۔

تمام اہلِ ایمان، عاشقانِ رسول ﷺ، طلبائے اصلاح اور اہلِ علاقہ سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اس بابرکت مجلس میں بھرپور شرکت فرما کر بزرگانِ دین کی دعاؤں اور روحانی فیوض و برکات سے مستفید ہوں، اور اپنے دوستوں و عزیزوں کو بھی ساتھ لائیں۔

جزاکم اللہ خیراً

*اصلاحی مجلس- ڈی آئی خان* اہلِ علاقے کے لیے ایک بہترین موقع! اپنے دلوں کی صفائی اور روح کی پاکیزگی کے لیے اس بابرکت محفل...
05/04/2026

*اصلاحی مجلس- ڈی آئی خان*

اہلِ علاقے کے لیے ایک بہترین موقع! اپنے دلوں کی صفائی اور روح کی پاکیزگی کے لیے اس بابرکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں۔

خصوصی بیان:
*حضرت مولانا مفتی زبیر شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
(خلیفہ مجاز: *حضرت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب رح*)

وقت: *16 اپریل (بروز جمعرات) بعد نمازِ عصر تا عشاء*

بمقام: *جامع مسجد عائشہ صدیقہ، گواڈر ٹریڈ سنٹر، قریشی موڑ، ڈی آئی خان*

آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ خود بھی تشریف لائیں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔

https://goo.gl/maps/BzJ2Hjy9ycodwqv17?g_st=awb

02/04/2026

ماہانہ مجلس ذکر ڈیرہ اسماعیل خان
27 مارچ بروزِ جمعۃ المبارک
۔



28/03/2026

ماہانہ مجلس ذکر ڈیرہ اسماعیل خان
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

ماہانہ روحانی مجلسِ ذکر دعوتِ عامالحمدللہ!تحریک ایمان و تقویٰ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی ای...
25/03/2026

ماہانہ روحانی مجلسِ ذکر
دعوتِ عام

الحمدللہ!
تحریک ایمان و تقویٰ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی ایک پرنور مجلسِ ذکر کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں اللہ کا ذکر، درود شریف، اور روحانی بیانات کے ذریعے دلوں کو جِلا بخشی جائے گی۔

تاریخ: ،27 مارچ بروز جمعہ المبارک
وقت: بعد نمازِ مغرب تا ہفتہ اشراق
مقام: جامع مسجد تقوی، بلال آباد مریالی، بلوچ ہوٹل نہر کے قبلہ جانب، نزد سوئمنگ پول

یہ روحانی محفل، اللہ کی رضا اور اپنے دل کی اصلاح کے لیے بہترین موقع ہے۔
آئیے!
اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے منور کریں، اور اس نورانی ماحول کا حصہ بن کر دنیا و آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں۔

تمام اہلِ ایمان، عاشقانِ رسول، اور متلاشیانِ حق کو اس محفل میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
برائے کرم اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی ساتھ لائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس خیر و برکت سے مستفید ہو سکیں۔

منجانب:
تحریک ایمان و تقویٰ
ڈیرہ اسماعیل خان

ان شاءاللہ دعائے ختم القرآن کربوغہ شریف 26 رمضان المبارک ۔۔۔
14/03/2026

ان شاءاللہ دعائے ختم القرآن کربوغہ شریف 26 رمضان المبارک
۔
۔
۔

اجتماعی روانگی برائےجنازہ حضرت مولانا مفتی مختارالدین شاہ؛ان شاءاللہ ڈیرہ اسماعیل خان سےراونگی آج رات عشاءکےبعد 8بجےبنوا...
29/12/2025

اجتماعی روانگی برائےجنازہ حضرت مولانا مفتی مختارالدین شاہ؛
ان شاءاللہ ڈیرہ اسماعیل خان سےراونگی آج رات عشاءکےبعد 8بجےبنواڈےسےہوگی
جوساتھی جاناچاہتےہیں وہ اس نمبرپررابطہ کریں
بھائ صغیرصاحب رابط 03439365335
قاری حنیف 03449464500
بھائ فردوس 03321337879

Address

ڈیرہ اسماعیل خان
Dera Ismail Khan

Telephone

+923038730386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک ''ایمان والتقوی''ڈیرہ اسماعیل خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تحریک ''ایمان والتقوی''ڈیرہ اسماعیل خان:

Shortcuts

Share

Category