09/03/2025
یہ ائی ڈی جس بھی بندے کی ہیں انتہائی نیچ اور بے غیرت بندہ ہے
تمام انٹیلجنس ادارے اس بندے کی چان بین کرکے اسے عوام کے سامنے لائے
جمہوری ملک میں رہنے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ اپ کی جہاں مرضی اپنا فون نکالے اور دوسروں کے عزت کے ساتھ کھیلے
تمام دوست اس ئی ڈی کو رپورٹ کرے اور پبلک پلیسز پر اپنی نظر کھلی رکھے تاکہ اس جیسے بے غیرت اور مکروح چہرے پاش ہو سکے
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین